سندھ حکومت کا عذیر بلوچ، بلدیہ ٹاؤن، نثار مورائی جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا اعلان!

کراچی: سندھ حکومت نے عزیر بلوچ، بلدیہ ٹاؤن اور نثار مورائی یعنی تینوں جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا ذکر نہیں

قومی قیادت کا اہم اجلاس: ملکی سلامتی، خودمختاری کے ہر قیمت پر تحفظ کا عزم!

اسلام آباد: قومی قیادت نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ملکی سلامتی و خودمختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورت حال پر

بلغاریہ میں فٹبال کپ کا فائنل، کورونا ایس او پیز نظر انداز، وبا پھیلنے کا خطرہ

صوفیہ: بلغاریہ میں فٹبال کپ فائنل مقابلہ دیکھنے اور جیت کا جشن مناتے ہوئے تماشائیوں نے کورونا ایس او پیز کو بھی ہرا دیا۔ بلغاریہ میں فٹبال کے فائنل مقابلے کا سنسنی خیز اختتام پنلٹی شوٹ

انصاف کی فتح ہوئی، اللہ بے گناہوں کو تنہا نہیں چھوڑتا، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے جج ارشد ملک کے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری

نیوزی لینڈ: مساجد پر حملہ کرنے والے درندے کو 24 اگست کو سزا سنائی جائے گی

کرائسٹ چرچ: دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزا سنائی جائے گیعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج