شہباز شریف مافیاز کا حصہ اور مافیاز کو ان کی آشیرواد حاصل ہے، شہباز گل
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف مافیاز کا حصہ اور مافیاز کو آپ کی آشیرواد حاصل ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی طرف سے دیے!-->…