کراچی ڈوب رہا ہے

شاعرہ: ثناء خان ندیم

میرے صبر کا دامن اب یوں چھوٹ گیا ہے
جیسے بارشوں سے پورا کراچی ڈوب گیا ہے

میرے خواب مجھ سے روٹھ چکے ہیں کچھ ایسے
سندھ کی حکومت کراچی سے مکر گئی ہو جیسے

کاش ہوتی ایک عدد کشتی یہ خیال آتا ہے
جیسے زیادہ بارش سے زیادہ پانی آتا ہے

ثناءخانندیم ،وہ کرپشن پہ اپنی یوں مسکرائے
پی_پی کو جیسے اب ہر جاں بس بھٹو ہی نظر ائے

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔