دنیا، کورونا سے40 لاکھ 35 ہزار 179 افراد ہلاک

دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 9 لاکھ سے زائد اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 68 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 19 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہے۔جبکہ 40 لاکھ 35 ہزار 179 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 لاکھ 22 ہزار 708 تک پہنچ گئی ہے۔بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 7 لاکھ 95 ہزار سے زائد ہے۔