امریکا میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

واشنگٹن:‌ امریکا میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔
ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے جس کے بعد بچوں کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی جانب سے جائزے کے بعد کمسنوں کی ویکسی نیشن ہوگی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔