براؤزنگ موسم
موسم
کراچی میں آج بھی درمیانی اور تیز بارش کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی درمیانی اور تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق شہر قائد میں آج بھی درمیانی اور تیز بارش کا امکان موجود ہے، مون سون کا سبب بننے والے سسٹم کی شدت برقرار ہے جس کی وجہ سے…
ملک کے بیشتر اضلاع میں آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان
اسلام آباد: ملک کے بیشتر اضلاع میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسم ابرآلود رہے گا۔ اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش…
کراچی میں آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
کراچی :ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو گہرے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر…
کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، موسم خوشگوار
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
صبح ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گئی۔
کراچی کے جن علاقوں میں بارش ریکارڈ ہوئی ان میں گلشن…
بارشوں سے سیلابی صورتحال کا خطرہ، محکمہ موسمیات
بارشوں سے سیلابی صورتحال بھی پیدا ہوسکتی ہے۔تفصِلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلوچستان میں آج سے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔دوسری جانب راولپنڈی اور گردنواح میں موسلادھار بارش نے موسم سہانا کر دیا ہے ، مون سون کی بارش کے!-->…
راولپنڈی ، اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش
راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ ابر کرم برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی اور…
14جولائی سے بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی ہے۔تفصِلات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 62فیصد ہے۔جبکہ مغربی جنوب مغربی سمت سے ہوا کی رفتار 15 ناٹیکل مائیل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے،تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں!-->…
ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان
کراچی: ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان ہے۔
بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بارشوں کا آغاز 11جولائی سے ہوسکتا ہے، پاکستان اور بھارت میں مجموعی طور پر بہتر بارشیں متوقع ہیں۔
ماہرین کے مطابق خلیج بنگال میں…
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے تین روز میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔تفصِلات کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی اور لاہور میں اتوار تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلے تین!-->…
کراچی، درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
آج شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ مطلع جزوی ابر آلود ہے۔تفصیلات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،موجودہ دجہ جرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ذیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35-37ڈگری سینٹی!-->…