براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

فلائی اوور سے نوٹوں کی برسات

بنگلورو: فلائی اوور سے نوٹوں کی برسات کا دلچسپ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے۔مہنگائی کے اس دور میں نوٹوں کی بارش امراء کی شادیوں میں ہی دیکھنے آتی ہے، لیکن حال ہی میں بھارت کی ایک سڑک پر اچانک سے نوٹوں کی بارش نے لوگوں کو حیران وپریشان

بھارت سے ڈائنوسار کے 250 سے زائد انڈے برآمد

نئی دہلی: معدوم ہوجانے والے دیوہیکل جانور ڈائنوسار کے 250 سے زائد انڈے برآمد، بھارت میں 250 سے زائد ڈائنوسار کے قدیم انڈے دریافت ہوئے ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ قدیم جاندار جدید پرندوں کی طرح گھونسلے بنا کر رہا کرتے

آسٹریلیا میں سب سے بڑا مینڈک پکڑا گیا

کوئنز لینڈ: آسٹریلیا میں کین ٹوڈ نامی سب سے بڑا مینڈک پکڑا گیا ہے، جس کا وزن 2.7 کلوگرام ہے اور یہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے اعزاز بن سکتا ہے۔اسے گوڈزیلا نامی دیوہیکل مخلوق کے نام پر ’ٹوڈزیلا‘ بھی کہا گیا ہے۔ شمالی کوئنزلینڈ کے کون وے

چھپکلی کی نئی عجیب و غریب قسم سامنے آگئی

پیرو: چھپکلی کی ایک نئی اور عجیب و غریب قسم سامنے آئی ہے، جسے پیرو کے نیشنل پارک سے دریافت کیا گیا ہے۔اینڈیز پہاڑی سلسلے میں حیاتیاتی تحفظ کے تحت قائم قومی پارک میں ماہرین کو کسکو کے علاقے میں ایک نئی قسم کی چھپکلی ملی ہے جسے ’پروکٹوپورس

دنیا کے سرد ترین شہر میں درجہ حرارت منفی 50، معمولات زندگی جاری

یاکوتسک: یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ روس کی وفاقی خودمختار اکائی سخا جمہوریہ کا دارالحکومت یاکوتسک دُنیا کا سرد ترین شہر ہے، سردی اتنی زیادہ اس بار پڑی ہے کہ وہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، لیکن معمولات زندگی پھر بھی رواں

شتر مرغ کا قدیم ترین انڈا دریافت

تل ابیب: شترمرغ کا قدیم ترین انڈا دریافت ہوا ہے، جس سے ان جانوروں کے رہن سہن اور خود انسانی آبادیوں سے متعلق ہماری فہم بڑھ سکتی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق اسرائیل کے ریگستانی علاقے نگیوو میں ایک مقام پر شترمرغ کے ہزاروں برس قدیم انڈوں

فضائی سفر کے دوران گم ہونے والا بیگ 4 برس بعد واپس کیسے ملا؟

ہیوسٹن: چار برس قبل امریکی ایئرلائن سے گم ہونے والا سوٹ کیس خاتون کو واپس مل گیا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے شکاگو سے گھر لوٹنے والی خاتون کا سامان سے بھرا ہوا بیگ دوران پرواز گم ہوگیا

دو سیاحوں کا بڑا کارنامہ، 4 روز میں ساتوں براعظم کا سفر طے کرلیا

نئی دہلی: دو سیاحوں کا بڑا کارنامہ، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایک دلچسپ اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ان دونوں نے کل چار روز کے اندر اندر ساتوں براعظم کا سفر طے کیا ہے۔ بھارتی سیاحوں علی ایرانی اور سجوئے کمار مترا نے کل تین روز، ایک گھنٹے،

دُنیا کے چھوٹے ترین خرگوش کو معدومی کا خطرہ

واشنگٹن: دنیا کا سب سے چھوٹا خرگوش کولمبیا بیسن پگمی کہلاتا ہے، لیکن اس کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ امریکا میں واشنگٹن کے ایک علاقے میں یہ نسل پائی جاتی ہے اور اس کا وزن زیادہ سے زیادہ 500 گرام تک ہوسکتا ہے۔کولمبیا بیسن پگمی خرگوش اتنے

وکلاء کی بھاری فیس سے چھٹکارا، روبوٹ مقدمہ لڑنے کو تیار

واشنگٹن: وکیل کی بھاری فیس سے چھٹکارا ہوا ممکن، روبوٹ وکیل متعارف، پہلی بار روبوٹ وکیل عدالت میں اپنے موکل کا دفاع کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکن ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ روبوٹ وکیل آئندہ ماہ عدالت میں ٹریفک کی خلاف ورزی