براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
ایک گھنٹے میں زیادہ پُش اپس لگانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
لندن: 6 برس سے کوششوں میں مصروف رومانیہ سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ نے بالآخر ایک گھنٹے میں زیادہ پُش اپ لگانے کا ورلڈ ریکارڈ اپنی دسترس میں کرلیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق لندن میں مقیم رومانیہ کے 35 سالہ پوپ لورینٹیو نے ایک گھنٹے میں 3…
خاتون کی عمر بھر کی جمع پونجی دیمک چاٹ گئی
کوالالمپور: ملائیشین خاتون نے حج کے لیے زندگی بھر کی جمع پونجی محفوظ رکھی تھی، جسے دیمک چاٹ گئی اور اس کی باقیات اب پہچاننے میں بھی نہیں آرہی۔
خاتون سے غلطی یہ ہوئی ہے کہ انہوں نے رقم ایک گتے کے ڈبے میں رکھی تھی۔ ملائیشیا کرنسی میں یہ رقم…
خاتون اپنا موبائل چوری کرنے والے کے عشق میں گرفتار
ساؤپالو: برازیلین خاتون کا اپنا اسمارٹ فون چرانے والے شخص سے محبت کا اعتراف اور باقاعدہ ان دونوں کی ملاقات کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
اس حوالے سے ایک ٹویٹر ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے، جس میں ایمانویلا نامی خاتون اپنے محبوب شخص کے ساتھ دکھائی…
مائیکرو سافٹ کا پیزا کی خوشبو کا حامل ایکس باکس کنٹرولر متعارف
واشنگٹن: ایک ایسا ایکس باکس کنٹرولر متعارف کرادیا گیا، جس میں پیزا کی خوشبو محسوس ہوتی ہے، مائیکرو سافٹ نے دنیا کا پہلا گیم کنٹرولر پیش کیا ہے، جس سے کھیلتے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہتی ہے اور یوں آپ کو اپنے پسندیدہ کھانے کا احساس ملتا…
دبئی: قرعہ اندازی میں 2 کروڑ درہم جیتنے والا شخص سامنے نہ آسکا
دبئی: متحدہ عرب امارات میں منرل واٹر کے ایک برانڈ کی جانب سے خریداروں کو یقینی انعام کے تحت ہر ہفتے خطیر رقم دی جارہی ہے۔ اگرچہ ایک بھارتی شخص نے اس ہفتے 10 لاکھ درہم جیتے ہیں لیکن سب سے بڑی رقم 2 کروڑ درہم جیتنے والا اب تک سامنے نہیں آیا…
معروف عالمی شخصیات کی پاکستان کے مختلف مقامات پر اے آئی تصاویر
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک آئی ٹی ماہر اور مصنوعی ذہانت سے تصاویر بنانے والے ایک فنکار نے دنیا کے مشہور فلمی ستاروں اور کھلاڑیوں کی تصاویر کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بدولت پاکستانی لباس کے ساتھ پاکستانی ماحول میں پیش کیا ہے۔ ان…
گنجا نکلنے پر دولہا کی سسرالیوں کے ہاتھوں دھلائی
پٹنہ: بھارت میں آئے روز ایسے دلچسپ اور انوکھے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں، جو عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں، ابھی وہاں سے تازہ اطلاع یہ آئی ہے کہ دولہا کے گنجا ہونے پر سسرالیوں نے اُس کی درگت بناڈالی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست…
ایموجی بھیجنے پر کمپنی مالک کو 1 کروڑ 72 لاکھ جرمانہ بھرنا پڑگیا
ریجینا: تھمبس اپ ایموجی کی وجہ سے پیدا ہونے والی ایک معمولی سی کنفیوژن پر کاشت کاری کمپنی کے مالک پر قریباً 62000 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے سسکیچوان کی ایک عدالت نے کاروبار میں معاہدے کی شرائط قبول کرنے…
بھارتی بھکاری کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا
ممبئی: بھارت میں ایک بھکاری ایسا بھی ہے جو تعلیم یافتہ فرد سے کہیں زیادہ کما لیتا ہے، یہی نہیں اس بھکاری کے پاس کروڑوں کی جائیداد بھی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں ایک بھکاری نے بھیک مانگ کر ایک کروڑ 40 لاکھ بھارتی روپے…
سمندری حیات کے تحفظ کے لیے زیر آب محفل موسیقی کا انعقاد
فلوریڈا: سمندری حیات کے تحفظ کے لیے زیر آب محفل موسیقی منعقد کرنے کا دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے۔
امریکا میں درجنوں موسیقار اور گلوکار، اسکوبا ڈائیونگ کا لباس پہنے سمندر کے اندر اترے، وہاں ایک محفلِ موسیقی کا انعقاد کیا جس کا مقصد سمندری حیات…