براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

کراچی میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حامل دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کاسل

کراچی: شہر قائد میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حامل دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کاسل میں ایک سلائیڈ کی اونچائی 40 فٹ ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بنائے گئے دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کاسل میں ایک سلائیڈ کو جمبو ڈراپ کا نام دیا گیا ہے، جس کی اونچائی 40…

اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں بیل کی دھماکے دار انٹری

نئی دہلی: اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں بیل کی دھماکے دار انٹری سے اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک برانچ میں بیل کے گھسنے سے افراتفری پھیل گئی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے اناؤ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ میں سردی…

چین کے برفانی تھیم پارک کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

ہاربن: چین کے سب سے بڑے برفانی تھیم پارک ہاربن آئس اسنو ورلڈ نے اپنی نوعیت کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے تھیم پارک کا اعزاز حاصل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے ہیلونگ جانگ کے شہر ہاربن میں موجود آئس اسنو ورلڈ 1999 سے عوامی تفریح…

یو اے ای، معمولی ڈرائیور راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

ابوظہبی: یو اے ای میں کام کرنے والے ایک ڈرائیور نے لاٹری میں 20 ملین یو اے ای درہم جیت لیے جو 44 کروڑ بھارتی روپے بنتے ہیں۔ مقامی نیوز کے مطابق العین شہر میں کام کرنے والے بھارت سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور منور فیروز کو بگ ٹکٹ لائیو ڈرا کی…

خاتون نے 140 زبانوں میں گانا گاکر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

دبئی: بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے دبئی میں 140 زبانوں میں گانا گاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی سُشیتا ستیش نے دبئی میں کنسرٹ فار کلائمیٹ میں پرفارم کرتے ہوئے اپنی گلوکاری کی…

کتے کے چار ہزار ڈالرز کھانے کے باوجود مالکان 3550 ڈالرز بچانے میں کامیاب

پنسلوانیا: پالتو کتا اپنے مالکان کے 4,000 ڈالر کی نقدی سے بھرا ہوا لفافہ کھاگیا، لیکن اصل میں جو حیران کردینے والی بات ہے، وہ یہ ہے کہ جوڑا کتے سے 3،550 ڈالرز وصول کرنے میں کامیاب بھی ہوگیا؟ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر پٹسبرگ سے تعلق…

والدین کو بھیجا جانے والا خط 80 سال بعد بیٹی کو موصول

الینوائے: کیا 80 سال بعد بھی کوئی خط پتے پر پہنچ سکتا ہے، ایسا حقیقت میں ہوا ہے، 1943 میں امریکی جوڑے کو بھیجا گیا خط ڈاک خانے نے بالآخر 80 سال بعد خاندان کو پہنچادیا۔ امریکی ریاست الینوائے کے شہر ڈیکیلب کے رہائشی لوئس اور لیوینا جارج کو…

55 گھنٹے بیکنگ کرنے والی خاتون گنیز ورلڈ ریکارڈ کیلئے پُرامید

ٹیکساس: امریکی خاتون نے 55 گھنٹے تک کچن میں بیکنگ کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔ 2015 میں نائیجیریا سے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر مینس فیلڈ میں منتقل ہونے والی مشیل ہینڈلے نے اپنے کچن میں 55 گھنٹوں تک لگاتار متعدد پکوان بناکر کسی…

برطانوی خاتون کے کان میں مکڑی کے گھونسلے کا انکشاف

شیشائر: تین بچوں کی ماں برطانوی خاتون کے کان کے اندر مکڑی کی نرسری کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی ایک کاؤنٹی شیشائر سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لوسی وائلڈ، جو پارٹ ٹائم ٹیچر اور تخلیق کار بھی ہیں، نے مقامی میڈیا کو…

سوشل میڈیا پر صوفہ نما گاڑی کے چرچے

ممبئی: معروف بھارتی کاروباری شخصیت آنند مہندرا نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں دو لڑکوں کو سڑکوں پر صوفہ نما گاڑی چلاتے ہوئے دکھایا گیا۔ اگرچہ یہ ویڈیو پرانی ہے، تاہم ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مہندرا گروپ آف کمپنیز کے مالک آنند مہندرا نے سوشل…