براؤزنگ حیرت انگیز
حیرت انگیز
بن کباب خریدنے والا شخص کروڑ پتی بن گیا
ورجینا: گھر سے بن کباب (ہاٹ ڈاگ) خریدنے کے لیے جانے والا شخص ایک لاکھ ڈالر لے کر گھر واپس آیا۔
امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والا گیرارڈ فوری نے ورجینیا کے لاٹری حکام کو بتایا کہ وہ گھر سے ہاٹ ڈاگ خریدنے کے لیے نکلا تھا۔ کھانے پینے!-->!-->!-->…
مردہ وہیل بہہ کر ساحل پر آگئی، دیکھنے کے لیے شہریوں کا رش
نئی دہلی: بھارت کے ساحل سمندر پر دیوقامت وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی، شہریوں کی بڑی تعداد وہیل دیکھنے کے لیے ساحل کا رخ کررہی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ویسٹ بنگال میں مردہ وہیل بہہ کر ساحل پر آگئی،!-->!-->!-->…
اژدہے اور چھ سو جانوروں کے ساتھ ڈیڑھ سالہ بچہ بھی پنجرے میں قید
تنیزی: امریکی ریاست تنیزی میں کچھ لوگوں نے ڈیڑھ سالہ ایک بچے کو 10 فٹ لمبے بووا اژدہے اور 600 دیگر جانوروں کے ساتھ ایک گھر میں پنجرے میں قید کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تنیزی کی ہنری کاؤنٹی میں پولیس نے ایک گھر پر چھاپا مارا تو!-->!-->!-->…
چاکلیٹس اور بسکٹس کے ساتھ اب فیس ماسک بھی وینڈنگ مشین سے نکلیں گے
لندن/سنگاپور: کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اب فیس ماسک بھی وینڈنگ مشین سے مل سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کرونا وبا کے دوران لندن اور سنگاپور میں عوام کے لیے نئی سہولت فراہم کی گئی ہے، چاکلیٹس، بسکٹس، اور کولڈ ڈرنکس ہی نہیں!-->!-->!-->…
سردرد نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا
واشنگٹن : سردرد امریکی خاتون کےلیے قسمت کی دیوی ثابت ہوا جس کے باعث وہ 5 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت گئیں۔
کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے ایسا ہی کچھ امریکی خاتون کے ساتھ ہوا جو دردناک سردرد میں مبتلا تھیں لیکن جب وہ!-->!-->!-->…
کرونا وبا کے دوران ایک انوکھی سالگرہ
یوراگوئے: جنوبی امریکی ملک میں کرونا وبا کے دوران ایک انوکھی سال گرہ نے لوگوں کی توجہ کھینچ لی، والدین نے بیٹی کو خوش کرنے کے لیے انوکھا انداز اختیار کرتے ہوئے انسانی کیک تیار کر لیا۔
یوراگوئے کے دارالحکومت مونٹی ویڈیو میں!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا کرونا سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبست
کراچی: شہر قائد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبست کرلیا۔
کراچی میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے کرونا سے مسافروں اور خود کو بچانے کا بندوبست کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کی جانب سے ڈرائیونگ سیٹ کے!-->!-->!-->…
سونے سے بنا 25 منزلہ ہوٹل!
ہنوئی: ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں دنیا کا پہلا سونے کا ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے جو 25 منزلوں پر مشتمل ہے، اس پُرتعیش ہوٹل میں گولڈ پلیٹڈ ٹائلز کا استعمال ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے سونے کا ذکر صرف زیورات تک محدود تھا لیکن اب یہ در!-->…
برازیل: ظالم ماں نے اپنی ہی اولاد کی جان لے لی
ساﺅپالو: برازیل میں ایک ظالم ماں نے اپنی ہی اولاد کی جان لے لی، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے نومولود بچے کو پھینکنے کے الزام میں ماں کو گرفتار کر لیا۔ بیس سالہ سالہ ماں جنم دینے کے بعد!-->…
’’پرواز تاخیر کا شکار ہوگی‘‘ خاتون نے کروڑوں روپے کمالیے
بیجنگ: چین میں ایک خاتون نے حیران کن طور پر درست پیش گوئیاں کرکے کروڑوں روپے کمالیے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں ایک خاتون کی طرف سے ایسے حیران کن طریقے سے انشورنس کمپنیوں سے 7 کروڑ روپے کمائے ہر کوئی دنگ رہ گیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…