کراچی کی بس سروسز
دارا فہد
چند روز پہلے کراچی میں سندھ حکومت نے دو نئی بس سروس شروع کیں جن میں ایک پیپلز اسمارٹ بس سروس جو کہ شاہ فیصل کالونی سے اختر کالونی اور شاہراہ فیصل تک مقرر کی گئی جبکہ دوسری بس سروس جس کو پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس کا اعزاز بھی ملا، الیکٹرک بس ٹاور سے بس ٹرمینل سپر ہائی وے تک عوام الناس کے لئے شروع کی گئی ہے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کے مطابق سال کے آخر تک شہر میں ایک سو الیکٹرک بسیں عوام کی!-->!-->!-->…