اپنی جنت کا احترام کریں
منزہ خان
والدین اور اولاد کا رشتہ دنیا کا سب سے حسین اور مقدس رشتہ ہے۔ ماں اور باپ دنیا کی وہ ہستیاں ہیں جن کے اپنی اولاد پر بے شمار احسانات ہیں اگر کوئی پوری زندگی بھی والدین کی خدمت کرے تب بھی ان کے احسانات کا بدلہ نہیں ادا کر سکتا۔ مذہب اسلام میں بھی اللہ رب العزت کی عبادت کے ساتھ ساتھ والدین کے احترام اور فرمانبرداری کادرس دیا گیا ہے۔اولاد بھی ماں باپ کے لیے اتنا ہی اہم مقام رکھتی ہے،اولاد رب تعالیٰ کی عظیم!-->!-->!-->…