براؤزنگ صحت
صحت
گھر کی بار بار شفٹنگ بچوں کی ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو گھرانہ اکثر گھر کی منتقلی (شفٹنگ) کرتی رہتی ہے، ان کے بچوں میں بعد کی زندگی میں ڈپریشن کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
محققین نے پایا کہ جو بچے 10 سے 15 سال کی عمر کے درمیان ایک بار شفٹنگ کرتے ہیں، ان میں…
ماہرین کوبرا سانپ کے زہر کا نیا تریاق ڈھونڈنے میں کامیاب
سڈنی: کوبرا انتہائی خطرناک اور زہریلا سانپ ہے، ماہرین نے کوبرا کے زہر کا نیا تریاق دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
ہر سال سانپوں کے ڈسے جانے سے ہزاروں افراد جان سے جاتے ہیں اور تقریباً ایک لاکھ افراد کے زہر کی وجہ سے جسم کے بافت اور…
پودوں سے حاصل تیل دل کی صحت کے لیے فائدہ مند قرار
نیویارک: پودوں سے حاصل ہونے والے تیل کو ماہرین نے مفید قرار دے دیا، یورپی ماہرین کا کہنا ہے کہ جانوروں پر مبنی چکنائی (جیسے کہ مکھن) کے بجائے پودوں پر مبنی تیل (زیتون یا گریدار میوہ جات سے حاصل شدہ) دل کی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے۔
ماہرین کی…
نئی تاریخ رقم: گمبٹ میں ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن سے دل کی کامیاب سرجری
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عارضہ قلب کے کامیاب آپریشن پر گمبٹ کے ماہرین کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک عظیم کامیابی ہے۔
گمبٹ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے پہلی مرتبہ ہائبرڈ…
ٹیٹوز کی سیاہی انفیکشنز میں مبتلا کرنے کا باعث قرار
واشنگٹن: ٹیٹوز کی سیاہی کو انفیکشنز میں مبتلا کرنے کا باعث قرار دے دیا گیا۔ محققین نے کمرشل طور پر استعمال ہونے والی ٹیٹوز اور مستقل میک اپ کی سیاہی میں بیکٹیریا سے خبردار کیا ہے جو انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے۔
امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ…
40 سال کی عمر میں کھائی گئی غذا کا بڑھاپے سے گہرے تعلق کا انکشاف
بوسٹن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 40 برس کی عمر میں کھائی جانے والی غذا 70 برس کی عمر میں زندگی کے معیار کو متاثر کرسکتی ہے۔
تحقیق میں ہارورڈز نرسز ہیلتھ اسٹڈی اور ہیلتھ پروفیشنلز فالو اپ اسٹڈی میں شریک ہونے والے 1 لاکھ سے زائد افراد…
بڑھتے درجہ حرارت کے نیند پر منفی اثرات سے متعلق بڑا انکشاف
کوپن ہیگن: زمین کا بڑھتا درجہ حرارت بھی ہماری رات کی نیند میں خوب خلل ڈال رہا ہے اور اس صدی کے آخر تک اگر انسانوں نے کاربن کے اخراج کو قابو نہ کیا تو صورت حال بدترین شکل اختیار کرلے گی، یہ انکشاف ایک نئی عالمی تحقیق میں کیا گیا ہے۔
ڈنمارک…
وائس آف سندھ اور چغتائی لیب کے درمیان صحت سے متعلق ایم او یو پر دستخط
کراچی: وائس آف سندھ (وی او ایس) اور چغتائی لیب کے درمیان صحت سے متعلق ایم او یو پر دستخط کردیے گئے۔
اس ایم او یو کا مقصد عوامی صحت کی بہتری کے لیے آگہی کا دائرہ کار وسیع کرنا اور اس حوالے سے درپیش مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔
اس ایم…
بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی سسٹم تیار
بوسٹن: امسال کے آغاز میں نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ویب پر مبنی مصنوعی ذہانت کا آلہ پیش کیا تھا جو پروسٹیٹ کینسر کی کم وقت میں زیادہ درست شرح پر تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اب بائیو انجینئرنگ کے پروفیسر سعید امل کی سربراہی…
بڑھتی عمر میں ورزش متحرک رکھنے میں معاون
نیویارک: نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لوگ جو ریٹائرمنٹ کے قریب ہوتے ہیں، انہیں ورزش جاری رکھنی چاہیے، کیونکہ اس سے انہیں متحرک رہنے میں مدد ملتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے پایا کہ ایک سال پر مبنی ٹریننگ کم از کم چار سال…