براؤزنگ صحت
صحت
کورونا وبا 5 زندگیاں نگل گئی، 492 نئے مریض رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20!-->…
کورونا کے وار میں اچانک تیزی، 10 مریض جاں بحق
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کورونا سے متاثرہ مزید 10 مریض جاں بحق ہوگئے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 10 افراد انتقال کرگئے جب!-->…
کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق، 175 کی حالت نازک
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 175 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔این آئی ایچ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اعداد شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 17 ہزار 397 ٹیسٹ کیے گئے،!-->…
کورونا وبا کے باعث اوسط عمر میں بڑی کمی کا انکشاف
جنیوا: کورونا وبا کے بعد سے عالمی سطح پر میعادِ زندگی میں کمی واقع ہوئی ہے۔اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی سے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2019 کی نسبت 2021 میں عالمی سطح ہر لوگوں کی اوسط عمر میں قریباً دو سال کمی آئی۔عالمی!-->…
ٹوٹی ہڈیوں کی مرمت کرنے والا خودکار امپلانٹ تیار
برلن: ٹوٹی ہڈیوں کی مرمت کرنے اور ان کی شفایابی کی خبر دینے والا ایسا خودکار برقی امپلانٹ تیار کرلیا گیا جو ہڈی کو ناصرف ٹھیک کرنے میں مدد دیتا بلکہ ایپ کی بدولت ہڈی کی صورت حال سے متعلق بھی آگاہ کرتا رہتا ہے۔ہڈیوں کے فریکچر میں فولادی!-->…
کراچی میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ
اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کورونا کیسز میں کراچی میں سب سے زیادہ شرح ریکارڈ کی گئی۔این سی او سی کے مطابق سندھ میں گزشتہ روز 508 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 10.53 فیصد رہی۔این سی او!-->…
کورونا وبا 4 زندگیاں نگل گئی، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز
اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔!-->…
کورونا کی نئی لہر، مزید 694 نئے مریض رپورٹ
اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں ایک بار پھر کورونا کے وار بڑھتے دکھائی دیتے ہیں اور روز بروز مریضوں کی تعداد بڑھتی چلی جارہی ہے۔ آہستہ آہستہ پابندیوں کا اطلاق بھی شروع ہوگیا ہے۔ اسی حوالے سے گزشتہ روز این سی او سی کو بحال کردیا گیا!-->…
ٹین ایجرز میں 20 منٹ روزانہ کی ورزش مفید قرار
میری لینڈ: تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوعمر (ٹین ایج) لڑکے، لڑکیوں میں روزانہ کی قدرے سخت لیکن 20 منٹ کی ورزش سے بہتر طبی فوائد سامنے آسکتے ہیں اور ان میں دل اور پھیپھڑوں کا نظام بہتر حالت میں رہتا ہے۔بین الاقوامی جریدے جرنل پیڈیاٹرکس میں!-->…
کورونا وائرس نے مزید دو زندگیاں نگل لیں
اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے متاثر85 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ملک بھر میں!-->…