براؤزنگ صحت
صحت
معذوروں کے دماغ سے کنٹرول ہونے والی وہیل چیئر
ٹیکساس: چلنے پھرنے سے معذور افراد کے لیے ایک ایسی وہیل چیئر بنائی گئی ہے جو دماغ سے کنٹرول ہوتے ہوئے پُرہجوم کمرے میں کسی سے ٹکرائے بغیر اپنی منزل تک پہنچ سکتی ہے۔اگرچہ یہ وہیل چیئر، فی الحال کسی مصروف سڑک اور ٹریفک میں نہیں چل سکتی تاہم!-->…
ورزش ڈپریشن اور بے چینی سے نجات کے لیے موثر ہتھیار
گلاسگو: بے چینی اور ڈپریشن کے خطرات سے دوچار افراد کی ایک تہائی تعداد مناسب ورزش کرکے ان ذہنی مصاَئب سے محفوظ رہ سکتی ہے۔اگرچہ معالجین ڈپریشن میں مبتلا افراد کو علاج کے لیے ورزش کرنے کا کہتے ہیں لیکن یونیورسٹی آف گلاسگو میں 37 ہزار سے!-->…
خواتین کی ہڈیوں میں حمل کے باعث دائمی تبدیلی کا انکشاف
نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حمل کی وجہ سے خواتین کی ہڈیوں میں دائمی تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ایک تحقیق میں یہ معلوم ہوا کہ وہ قدیم خواتین جنہوں نے بچوں کو جنم دیا، ان میں کیلشیئم اور فاسفورس کی سطح ان خواتین کی نسبت کم تھی، جنہوں!-->…
وزن کم کرنے کے لیے شام کی ورزش کارآمد قرار
ایمسٹرڈیم: ایک نئی تحقیق میں وزن میں کمی کے لیے شام کی ورزش کو کارآمد قرار دیا گیا ہے، شام کے وقت کی ورزش وزن گھٹانے میں زیادہ مؤثر ہے اور اس سے خون میں شکر کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ یعنی دوپہر اور شام کی ورزش کرنے سے صبح کے مقابلے میں!-->…
برقی سگریٹ بھی دل کے لیے نقصان دہ قرار
کینٹکی: سگریٹ کوئی بھی ہو، دل کی صحت پر بُرے اثرات مرتب کرتی ہے، برقی سگریٹ بھی روایتی سگریٹوں کی طرح دل کو نقصان پہنچاسکتی ہے۔ایک تحقیق میں چوہوں پر کیے جانے والے تجربات میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ ای سگریٹ چوہوں میں دل کی دھڑکن میں!-->…
نیند کی کمی جان لیوا امراض کا باعث
کیلے فورنیا: 50 برس سے زائد عمر کے وہ افراد جو رات میں پانچ گھنٹوں سے کم سوتے ہیں، ان کے کم از کم دو دائمی امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے، یہ بات ایک نئی تحقیق میں بتائی گئی ہے۔تحقیق میں رات میں سات گھنٹے نیند لینے والے!-->…
موسمیاتی شدت سے جلدی امراض میں اضافے کا اندیشہ
ناش ویلی: آب و ہوا کی تبدیلی اور موسمیاتی شدت سے ماہرین نے پوری دنیا کے افراد میں جلد کے امراض بڑھنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ تحقیق کے مطابق غریب اور ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوں گے۔جرنل آف کلائمٹ چینج اینڈ ہیلتھ میں شائع ایک مفصل رپورٹ!-->…
مٹر کھائیں، تندرست و توانا رہیں
موسم سرما کی آمد آمد ہے۔ اس موسم میں مٹر وافر دکھائی دیتے ہیں۔ خوش نما اور خوش ذائقہ مٹر لوگوں کو خاصے پسند ہوتے ہیں، اسی لیے انہیں مختلف کھانوں میں شامل کیا جاتا ہے، تاہم اس کے نئے طبی فوائد سامنے آئے ہیں جو مٹروں کی اہمیت مزید بڑھاتے!-->…
ڈی این اے سے بچے کے قد سے متعلق بہتر پیش گوئی کیسے ممکن؟
برسبین: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈی این اے کا جائزہ لے کر کسی بھی بچے کے قد کے حوالے سے باآسانی درست پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ میں قد کے حوالے سے کیا جانے والا یہ جینیاتی تجزیہ اس نوعیت کا اب تک کا سب سے بڑا!-->…
شدید گرمی گردوں کے امراض میں اضافے کا باعث
نیویارک: اگر کوئی گردوں کے کسی مرض کا شکار ہے تو شدید گرمی میں اس کی کیفیت مزید خراب ہوسکتی ہے اور مریض کو فوری طور پر ہنگامی حالت میں اسپتال لے جانے کی ضرورت بھی پیش آسکتی ہے۔اس حوالے سے سائنس دانوں نے ریاست نیویارک سے لگ بھگ گیارہ لاکھ!-->…