براؤزنگ صحت

صحت

نیند کی کمی جان لیوا امراض کا باعث

کیلے فورنیا: 50 برس سے زائد عمر کے وہ افراد جو رات میں پانچ گھنٹوں سے کم سوتے ہیں، ان کے کم از کم دو دائمی امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے، یہ بات ایک نئی تحقیق میں بتائی گئی ہے۔تحقیق میں رات میں سات گھنٹے نیند لینے والے

موسمیاتی شدت سے جلدی امراض میں اضافے کا اندیشہ

ناش ویلی: آب و ہوا کی تبدیلی اور موسمیاتی شدت سے ماہرین نے پوری دنیا کے افراد میں جلد کے امراض بڑھنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ تحقیق کے مطابق غریب اور ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوں گے۔جرنل آف کلائمٹ چینج اینڈ ہیلتھ میں شائع ایک مفصل رپورٹ

مٹر کھائیں، تندرست و توانا رہیں

موسم سرما کی آمد آمد ہے۔ اس موسم میں مٹر وافر دکھائی دیتے ہیں۔ خوش نما اور خوش ذائقہ مٹر لوگوں کو خاصے پسند ہوتے ہیں، اسی لیے انہیں مختلف کھانوں میں شامل کیا جاتا ہے، تاہم اس کے نئے طبی فوائد سامنے آئے ہیں جو مٹروں کی اہمیت مزید بڑھاتے

ڈی این اے سے بچے کے قد سے متعلق بہتر پیش گوئی کیسے ممکن؟

برسبین: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈی این اے کا جائزہ لے کر کسی بھی بچے کے قد کے حوالے سے باآسانی درست پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ میں قد کے حوالے سے کیا جانے والا یہ جینیاتی تجزیہ اس نوعیت کا اب تک کا سب سے بڑا

شدید گرمی گردوں کے امراض میں اضافے کا باعث

نیویارک: اگر کوئی گردوں کے کسی مرض کا شکار ہے تو شدید گرمی میں اس کی کیفیت مزید خراب ہوسکتی ہے اور مریض کو فوری طور پر ہنگامی حالت میں اسپتال لے جانے کی ضرورت بھی پیش آسکتی ہے۔اس حوالے سے سائنس دانوں نے ریاست نیویارک سے لگ بھگ گیارہ لاکھ

تنہائی اور اُداسی جلد بڑھاپے کا باعث

نیویارک: ذہنی اور جسمانی صحت سے متعلق ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اداسی اور تنہائی، سگریٹ نوشی جیسے منفی اثرات مرتب کرتے ہوئے انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا بنا سکتی ہے۔پتا چلا ہے کہ بڑھاپے کے دوران انسانی جسم پر خلوی اور سالماتی سطح پر

رحم دلی ذہنی اورر جسمانی صحت کے لیے مفید کیوں؟

لندن: محققین خاصی عرق ریزی، محنت اور تگ و دو کے بعد اس بات پر قائل ہورہے ہیں کہ رحم دلی کی عادت آپ کی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔اس حوالے سے ڈاکٹر مینا انڈیاپین اور ان کے ساتھیوں نے ایک سروے کیا ہے اور اس کے مزید ثبوت حاصل کیے ہیں۔ ان

ڈیمینشیا کے باعث خودکشی کے خطرات میں ہولناک اضافہ

لندن: تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ افراد جن میں 65 سال سے کم عمر میں ڈیمینشیا کی تشخیص ہوجاتی ہے، ان کی موت خودکشی سے واقع ہونے کے خطرات ہولناک حد تک سات گُنا زیادہ ہوتے ہیں۔کوئین میری، یونیورسٹی آف لندن اور یونیورسٹی آف ناٹِنگھم کے

ڈینگی وائرس حاملہ خواتین کے لیے بڑا خطرہ کیوں؟

کراچی: ڈینگی وائرس کو حاملہ خواتین کے لیے بڑا خطرہ گردانا جاتا ہے، کیونکہ اس وائرس سے متاثرہ حاملہ خواتین کا زائد خون بہنے سے بچے کی قبل ازوقت پیدائش، پیدائش کے وقت وزن میں کمی اور اسقاط حمل کے خطرات میں بھی کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے جب کہ

جلد تشخیص سے چھاتی کا کینسر قابل علاج قرار

کراچی: اکتوبر کو چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے مہینے کے طور پر جانا جاتا ہے جس میں نچلی سطح سے لے کر پالیسی سازوں تک ہر کسی کو اس مہم کا حصہ بنایا جاتا ہے، چیف ایگزیکٹو افسرپنک ربن عمر آفتاب نے کہا کہ ریسرچ سے پتہ چلتا ہے کہ اگر چھاتی کے