براؤزنگ صحت

صحت

پلاسٹک سے نکلنے والے کیمیکل بچوں پر منفی اثرات ڈالتے ہیں

کراچی: نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روزمرہ استعمال کی پلاسٹک کی اشیاء سے نکلنے والے کیمیکل چھوٹے بچوں کے رویوں میں تبدیلی کا باعث بن سکتے ہیں۔لانسٹ پلینیٹری ہیلتھ میں شائع شدہ تحقیق میں سائنس دانوں نے گزشتہ دہائی میں پلاسٹک، فوڈ

فضائی آلودگی شریانیں بلاک کرنے کی وجہ بن سکتی ہے

کراچی: فضائی آلودگی شریانوں کو بلاک (تنگ یا سخت) کرنے کی وجہ بن سکتی ہے۔یہ کوئی مبالغہ نہیں بلکہ جدید سائنسی تحقیق سے ثابت شدہ حقیقت ہے۔ آلودہ ذرات خون میں داخل ہوتے ہیں۔یہ انتہائی باریک ذرات پھیپھڑوں سے ہوتے ہوئے خون میں داخل ہوجاتے ہیں،

کراچی میں سرد موسم کے آغاز کے ساتھ خسرہ کیسز بڑھ گئے

کراچی: شہر قائد میں سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی خسرہ کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔اسپتالوں میں روزانہ درجنوں بچے خسرہ کی علامات کے ساتھ پہنچ رہے ہیں، جن میں بخار، کھانسی، نزلہ، آنکھوں کی سرخی اور جسم پر دانے شامل ہیں۔ ماہرین اطفال نے والدین کو

سوشل میڈیا سے کچھ دن کا وقفہ ذہنی صحت کیلئے فائدہ مند

کراچی: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سے کچھ روز کا وقفہ بھی ذہنی صحت میں مناسب بہتری لاسکتا ہے۔جرنل جاما نیٹ ورک میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا کو صرف ایک ہفتے کے لیے ترک کرنے سے ہی اینزائٹی، ڈپریشن اور

ایس آئی یو ٹی کا دائرہ کار وسیع، بلاول نے جدید علاج گاہ کا افتتاح کردیا

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) ٹرسٹ اسپتال شارعِ فیصل میں ڈاکٹر سید ہارون احمد ڈائیلاسز سینٹر اور زبیدہ مصطفیٰ لیتھوٹرپسی یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ یہ دونوں

جسم فِٹ ہو تو دماغ بھی تیز، توانا اور جوان رہتا ہے

کراچی: یہ بات سائنس سے ثابت شدہ ہے کہ اگر جسم فِٹ رہے تو دماغ بھی زیادہ عرصے تک تیز، توانا اور جوان رہتا ہے۔اسے Body–Brain Connection کہا جاتا ہے۔ جسمانی سرگرمی دل کو مضبوط کرتی ہے، جس سے دماغ تک زیادہ آکسیجن اور غذائی توانائی پہنچتی ہے۔

مصنوعی مٹھاس جگر کی جان لیوا بیماری کا باعث

کراچی: نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ شوگر فری اشیاء میں استعمال ہونے والی عام مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کے خطرات میں اضافہ کرسکتی ہے۔تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سوربیٹل نامی مصنوعی مٹھاس سے جگر میں خطرناک حد تک چکنائی جمع

سرد موسم میں جسم کے لیے طاقت بخش غذائیں

کراچی: جیسے ہی سردیاں اپنے قدم جماتی ہیں، انسانی جسم کو نہ صرف اضافی توانائی کی ضرورت پڑتی ہے، بلکہ ایسی غذاؤں کا استعمال بھی اہم ہوجاتا ہے جو موسم کے اثرات سے بچانے کے ساتھ قوتِ مدافعت بھی بڑھائیں۔ماہرینِ غذائیت کے مطابق سرد موسم میں چند

کافی پینے والے افراد پانچ برس زیادہ جیتے ہیں، تحقیق

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کافی پینے والے افراد نہ پینے والوں کے مقابلے میں پانچ برس زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ چار کپ تک کافی پینا ٹیلو میئرز کی لمبائی میں اضافہ کرکے حیاتیاتی عمر کی رفتار

انرجی ڈرنکس کی لت کے باعث روسی نوجوان بستر سے لگ گیا

ماسکو: انرجی ڈرنکس کے باعث نوجوان کی زندگی تباہ، اس خطرناک لت نے روس میں 22 سالہ نوجوان کو چلنے پھرنے سے معذور کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ کا رہائشی آرٹیم کمپیوٹر گیمز کا شوقین تھا اور جاگتے رہنے کے لیے توانائی