براؤزنگ صحت

صحت

پانچ گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کے خطرات بڑھادیتی ہے

لندن: معمول کے مطابق رات کو پانچ گھنٹے سے کم دورانیے کی نیند ڈپریشن کے خطرات بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔ محققین یہ بات کافی عرصے سے جانتے ہیں کہ خراب ذہنی صحت نیند کے مسائل کا سبب ہوتی ہے، لیکن ایک نئی تحقیق میں 7000 سے زائد افراد پر کیے جانے…

تیز رفتار چہل قدمی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند

لیسٹر: تیز رفتار چہل قدمی انسانی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند قرار پائی ہے۔ یونیورسٹی آف لِیسٹر کے محققین نے اوسطاً 57 برس کے 3 لاکھ 91 ہزار 652 افراد کا معائنہ کیا۔ تحقیق کے مطابق تیز رفتار سے چلنے والوں (6.4 کلومیٹر سے زیادہ رفتار پر)…

خواتین مردوں کے مقابلے کینسر میں زیادہ کیوں مبتلا ہوتی ہیں؟

واشنگٹن: خواتین کے سرطان میں مبتلا ہونے کی شرح مردوں کے مقابلے زیادہ ہے، ایک حالیہ تحقیق نے سائنس دانوں کو حیران کردیا جب انہوں نے پایا کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں پھیپھڑوں کے کینسر کی زیادہ شکار ہورہی ہیں، اگرچہ انہوں نے کبھی سگریٹ پی ہی…

ڈپریشن سے نمٹنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا

بارسلونا: ڈپریشن آج کل ہر دوسرے فرد کا مسئلہ ہے، اس کا ایک بہت ہی آسان حل ہے جو آپ کی صحت پر خاطرخواہ مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق جو بارسلونا میں ای سی این پی کی 36 ویں کانگریس میں پیش کی گئی، نے ڈپریشن سے نمٹنے کی ناقابل یقین…

ورزش کرنے والے بچے مشکلات سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں

باسل: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ورزش کرنا جن بچوں کا معمول ہوتا ہے وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ میں باسل یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایا کہ اسکول کے بچے اگر روزانہ کافی ورزش کریں تو تناؤ سے…

2050 تک فالج سے سالانہ اموات کی تعداد 1 کروڑ پہنچنے کا اندیشہ

جنیوا: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 2050 تک فالج کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ پہنچ سکتی ہے، جس سے زیادہ متاثر کم اور متوسط آمدن والے ممالک ہوں گے۔ لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع شدہ رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ فالج کے سبب ہونے…

والدین سے قریب بچے زیادہ مہربان طبیعت کے مالک ہوتے ہیں

لندن: اپنے والدین سے قریب چھوٹے بچوں میں دوسرے بچوں کی بہ نسبت مہربانی، دیکھ بھال کرنے اور دوسروں کا خیال رکھنے کے جذبات زیادہ پائے جاتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ والدین سے جذباتی طور پر زیادہ قریب بچوں کو ابتدائی بچپن اور…

ذہنی صحت کے لیے دوڑنا اور ادویہ کا استعمال مؤثر قرار

ایمسٹرڈیم: آج کل دُنیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ ذہنی مسائل سے دوچار ہے، اس صورت حال کے تدارک کی ضرورت خاصی شدت سے محسوس ہوتی ہے، اسی ضمن میں ایک نئی تحقیق کی گئی، جس میں انکشاف ہوا کہ ذہنی صحت کی بہتری کے لیے دوڑ لگانا اپنے اندر اینٹی…

گہری نیند خون کی گردش اور قلبی نظام کو بہتر بنانے میں مددگار

زیورخ: گہری نیند مجموعی صحت کے لیے اہم ہے۔ نیند کے اس مرحلے کے دوران دماغ تندرست ہوتا اور باقی جسم بھی اس کے بعد تازہ دم ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ای ٹی ایچ زیورخ اور یونیورسٹی آف زیورخ کے محققین نے یہ ظاہر کیا ہے کہ گہری…

ادرک کا استعمال امراض کے خلاف معاون

مشی گن: ادرک کا استعمال بیماریوں کے خلاف مددگار قرار پایا ہے۔ نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ادرک آٹو امیون امراض میں مبتلا افراد میں سوزش کو قابو کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ آٹو امیون امراض میں قوت مدافعت جسم کے مختلف اعضاء پر…