براؤزنگ صحت
صحت
ورزش کرنے والے بچے مشکلات سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں
باسل: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ورزش کرنا جن بچوں کا معمول ہوتا ہے وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔
سوئٹزرلینڈ میں باسل یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایا کہ اسکول کے بچے اگر روزانہ کافی ورزش کریں تو تناؤ سے…
2050 تک فالج سے سالانہ اموات کی تعداد 1 کروڑ پہنچنے کا اندیشہ
جنیوا: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 2050 تک فالج کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ پہنچ سکتی ہے، جس سے زیادہ متاثر کم اور متوسط آمدن والے ممالک ہوں گے۔
لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع شدہ رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ فالج کے سبب ہونے…
والدین سے قریب بچے زیادہ مہربان طبیعت کے مالک ہوتے ہیں
لندن: اپنے والدین سے قریب چھوٹے بچوں میں دوسرے بچوں کی بہ نسبت مہربانی، دیکھ بھال کرنے اور دوسروں کا خیال رکھنے کے جذبات زیادہ پائے جاتے ہیں۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ والدین سے جذباتی طور پر زیادہ قریب بچوں کو ابتدائی بچپن اور…
ذہنی صحت کے لیے دوڑنا اور ادویہ کا استعمال مؤثر قرار
ایمسٹرڈیم: آج کل دُنیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ ذہنی مسائل سے دوچار ہے، اس صورت حال کے تدارک کی ضرورت خاصی شدت سے محسوس ہوتی ہے، اسی ضمن میں ایک نئی تحقیق کی گئی، جس میں انکشاف ہوا کہ ذہنی صحت کی بہتری کے لیے دوڑ لگانا اپنے اندر اینٹی…
گہری نیند خون کی گردش اور قلبی نظام کو بہتر بنانے میں مددگار
زیورخ: گہری نیند مجموعی صحت کے لیے اہم ہے۔ نیند کے اس مرحلے کے دوران دماغ تندرست ہوتا اور باقی جسم بھی اس کے بعد تازہ دم ہوجاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ای ٹی ایچ زیورخ اور یونیورسٹی آف زیورخ کے محققین نے یہ ظاہر کیا ہے کہ گہری…
ادرک کا استعمال امراض کے خلاف معاون
مشی گن: ادرک کا استعمال بیماریوں کے خلاف مددگار قرار پایا ہے۔ نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ادرک آٹو امیون امراض میں مبتلا افراد میں سوزش کو قابو کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
آٹو امیون امراض میں قوت مدافعت جسم کے مختلف اعضاء پر…
روز ایک کپ چائے ذیابیطس خدشات کو کم کرنے میں معاون
ہیمبرگ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چائے کا استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے اندیشوں کو 28 فیصد تک کم کردیتا ہے۔
یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ (آسٹریلیا) اور ساؤتھ ایسٹ یونیورسٹی (چین) کے محققین نے چین سے تعلق رکھنے والے 1923 افراد کی…
وزن گھٹانے کے لیے خوراک میں بادام کی شمولیت فائدہ مند قرار
کراچی: بادام کئی فوائد کا حامل ہوتا ہے جو وزن میں کمی اور مجموعی صحت کا ضامن ہے۔
بادام صحت بخش چکنائی، پروٹین، فائبر، وٹامنز اور معدنیات سمیت ضروری غذائی اجزاء سے بھرے ہوتے ہیں۔ یہ غذائی اجزاء آپ کو صحت مند رکھنے اور ضروری توانائی فراہم…
نیند میں کمی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ
نیویارک: نیند میں کمی دل کی صحت کے لیے از حد نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ مناسب نیند ہماری صحت کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ دنیا کی رفتار سے چلنے کی کوشش میں لوگ اکثر نیند کی اہمیت کو فراموش کربیٹھتے ہیں اور ان کے لیے کام اور آرام کے درمیان…
ای سگریٹ کے استعمال سے دمے کے خطرات میں دُگنا اضافہ
ٹیکساس: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔
اس ضمن میں محققین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام سگریٹ کے مقابلے میں کم زہریلے مادے ہوتے…