براؤزنگ صحت

صحت

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر مریض سامنے آگیا

کراچی: شہر قائد میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض سامنے آگیا، شہری میں کانگو کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں برس سندھ میں کانگو سے چار افراد متاثر ہوئے…

مرگی کی حقیقت اور اس سے متعلق پائی جانے والی غلط فہمیاں

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کے مطابق مرگی دنیا بھر میں قریباً 50 ملین افراد کو متاثر کرتی ہے، اس کے 80 فیصد کیسز کم یا درمیانی آمدن والے ممالک میں پیش آتے ہیں۔ مرگی کے زیادہ تر مریضوں کی بنیادی علامت دورے ہیں۔ یہ دماغ میں برقی سرگرمی کے اضافے…

ہفتے میں 75 منٹ کی دوڑ عمر 12 سال بڑھانے کا باعث قرار

نیویارک: حال ہی میں کی جانے والے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 75 منٹ تک بھاگنا ہماری زندگی میں 12 سال کا اضافہ کرسکتا ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف انوائرنمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 4400 افراد کا…

ڈرائونی فلموں کو صحت کے لیے مفید قرار دے دیا گیا

ایڈنبرا: ڈرائونی فلمیں دیکھ کر اکثر لوگ خاص طور پر خواتین خوف زدہ ہوجاتی ہیں، لیکن ماہرین نے ایسی فلموں کو صحت کے لیے مفید ٹھہراکر سب کو حیران کردیا ہے۔ ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈراؤنی فلمیں صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔ ایک تحقیق کے…

کوکین کی لت سے نجات کے لیے معاون ویکسین تیار

ریوڈی جنیرو: برازیل کے سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی ویکسین بنائی ہے، جو کوکین اور اس سے ماخوذ کریک کی لت کا علاج کرسکتی ہے۔ کیلکس کوکا نامی یہ ویکسین (جس نے جانوروں پر کی جانے والی آزمائش میں واضح نتائج حاصل کیے) جسم میں…

مکھن اور گوشت میں موجود چکنائی ڈیمینشیا کے خطرات کم کرنے میں معاون

میلبورن: مکھن، انڈوں اور سرخ گوشت (بیف) میں پائی جانے والی چکنائی ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی کے لیے معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی میں کی جانے والی نئی تحقیق میں برطانیہ، امریکا اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 65 اور…

پانچ گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کے خطرات بڑھادیتی ہے

لندن: معمول کے مطابق رات کو پانچ گھنٹے سے کم دورانیے کی نیند ڈپریشن کے خطرات بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔ محققین یہ بات کافی عرصے سے جانتے ہیں کہ خراب ذہنی صحت نیند کے مسائل کا سبب ہوتی ہے، لیکن ایک نئی تحقیق میں 7000 سے زائد افراد پر کیے جانے…

تیز رفتار چہل قدمی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند

لیسٹر: تیز رفتار چہل قدمی انسانی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند قرار پائی ہے۔ یونیورسٹی آف لِیسٹر کے محققین نے اوسطاً 57 برس کے 3 لاکھ 91 ہزار 652 افراد کا معائنہ کیا۔ تحقیق کے مطابق تیز رفتار سے چلنے والوں (6.4 کلومیٹر سے زیادہ رفتار پر)…

خواتین مردوں کے مقابلے کینسر میں زیادہ کیوں مبتلا ہوتی ہیں؟

واشنگٹن: خواتین کے سرطان میں مبتلا ہونے کی شرح مردوں کے مقابلے زیادہ ہے، ایک حالیہ تحقیق نے سائنس دانوں کو حیران کردیا جب انہوں نے پایا کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں پھیپھڑوں کے کینسر کی زیادہ شکار ہورہی ہیں، اگرچہ انہوں نے کبھی سگریٹ پی ہی…

ڈپریشن سے نمٹنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا

بارسلونا: ڈپریشن آج کل ہر دوسرے فرد کا مسئلہ ہے، اس کا ایک بہت ہی آسان حل ہے جو آپ کی صحت پر خاطرخواہ مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق جو بارسلونا میں ای سی این پی کی 36 ویں کانگریس میں پیش کی گئی، نے ڈپریشن سے نمٹنے کی ناقابل یقین…