براؤزنگ صحت
صحت
مٹھی بھر خشک میوہ جات سے ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچائو ممکن
برلن: نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ صبح میں مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔
جرنل بائیو میڈ سینٹرل میڈیسن میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے بتایا کہ روزانہ صبح انڈا کھانے کے بجائے 25 سے 28…
کتے اور بلیاں پالنا دماغی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے میں معاون قرار
میری لینڈ: بڑھتی عمر کے ساتھ دماغی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کے لیے کتے اور بلیاں پالنا مفید قرار دے دیا گیا۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلی یا کتے پالنے سے عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی کارکردگی میں کمی کی شرح سست ہوسکتی ہے۔
عمر بڑھنے کے ساتھ…
خواتین کے مقابلے میں امریکی مردوں کی زندگی میں 6 سال کی کمی
واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد سے امریکی مردوں کی زندگی خواتین کے مقابلے میں 6 سال تک کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
طبی ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ کووڈ 19 کے بعد سے امریکا میں مردوں اور خواتین کے درمیان متوقع زندگی میں…
تنہائی کے شکار لوگوں میں شعور کی ہولناک کمی کا انکشاف
انگلینڈ: نئی تحقیق میں تنہائی کے شکار لوگوں میں شعور کی ہولناک حد تک کمی کا انکشاف ہوا ہے، تحقیق کے مطابق جو افراد تنہائی کا شکار ہوتے ہیں، وہ خیالی کرداروں اور حقیقی زندگی کے عزیزوں میں فرق نہیں کرپاتے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آکسفورڈ کے…
خواتین میں نیند کی کمی ذیابیطس کا باعث بن سکتی ہے
نیویارک: حال ہی میں کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر رات نیند میں 90 منٹ کی کمی خواتین میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کو بڑھاسکتی ہے۔
نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق نیند میں کمی انسولین پیدا کرنے والے خلیوں پر تناؤ بڑھاتی…
دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ مزاج میں بہتری کا باعث قرار
لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ کیا جائے تو یہ ہمیں بھوک کے احساس میں کمی، توانائی سے بھرپور اور اچھے مزاج میں رہنے میں مدد دے سکتا ہے۔
کنگز کالج لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے…
دل کی صحت کے لیے مکمل نیند انتہائی مفید قرار
لندن: کھڑے رہنے یا نیند مکمل کرنے جیسی سرگرمیاں آلسی رویوں سے بہت بہتر ہوتی ہیں۔
یورپین ہارٹ جرنل میں شائع شدہ ایک تحقیق میں دن کے دوران مختلف حرکات کا دل کی صحت پر اثرات کا مطالعہ کیا گیا۔
تحقیق کے مطابق بیٹھے رہنے کے عمل کو روزانہ کی…
کام کی جگہ کا اچھا ماحول دل کی صحت کے لیے ضروری قرار
میسا چوسٹس: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ملازمت کی جگہ میں ہلکے پھلکے ماحول اور احساس مندی کی فضا سے ملازمین کی دل کی صحت بہتر ہوسکتی ہے۔
امریکن جرنل آف پبلک ہیلتھ جرنل میں محققین نے مطالعے کے نتائج پیش کیے، جس میں بتایا گیا کہ بوڑھے…
لڑکپن کا موٹاپا آئندہ زندگی میں کینسر کے خدشات بڑھاسکتا ہے
اسٹاک ہوم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مٹاپے کا شکار نوجوان بعد کی زندگی میں 17 اقسام کے کینسر میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔
وہ افراد جو 18 برس یا اس سے زیادہ کی عمر میں موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں، ان میں عمر بڑھنے کے ساتھ پھیپھڑوں، دماغ اور معدے…
نیند کے لیے کس پھل کے بیج مفید ثابت ہوسکتے ہیں؟
نیویارک: مناسب نیند صحت مند زندگی کے لیے اہم ہے۔ برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق ہر شخص کو روزانہ سات سے نو گھنٹوں کے درمیان نیند لینی چاہیے۔
کم وقت کی نیند بے چینی، ذہنی تناؤ یا بے خوابی جیسے سنجیدہ نوعیت کے صحت کے مسائل کا سبب بن…