براؤزنگ صحت
صحت
سرد موسم کے صحت پر پڑنے والے مثبت اثرات
کراچی: عام طور پر سرد موسم میں نزلہ، زکام، کھانسی ایسی کیفیات سے واسطہ پڑتا ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی سردی کے کچھ صحت بخش فوائد بھی ہیں جو کچھ یوں ہیں۔
سرد ہوا نظام تنفس (respiratory system) کے لیے ضروری ہے۔ یہ پھیپھڑوں کو صاف کرنے اور بلغم…
تمباکو نوشی وقت سے پہلے بال سفید ہونے کی اہم وجہ قرار
نیویارک: وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کے اسباب جاننے کے لیے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے کہ طرز زندگی بالخصوص سگریٹ نوشی بھی قبل ازوقت بالوں کے سفید ہوجانے کی اہم وجہ ہے۔
انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے…
معمولی ورزش سے کولیسٹرول میں کمی لانا ممکن
ایکسیٹر: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بچے جو جسمانی طور پر غیر فعال ہوتے ہیں، ان کے بعد کی زندگی میں دل کے دورے یا فالج میں مبتلا ہونے کے اندیشے زیادہ ہوتے ہیں، لیکن معمولی سی ورزش سے ان خدشات کو ختم کیا جاسکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق…
دُنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے، عالمی ادارۂ صحت
نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب کیا جارہا ہے اور ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین…
چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال ذہنی دباؤ میں اضافے کا باعث قرار
برمنگھم: ذہنی دباؤ کے دوران چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا کھایا جانا جسم کی دباؤ کے اثرات سے بہتر ہونے کی صلاحیت کو خراب کر سکتا ہے۔
ذہنی تناؤ کے دوران چکنائی سے بھرپور غذاؤں کی کھپت دماغ میں آکسیجن کی رسائی کو کم کر کے شریانوں کی کارکردگی کو…
نوجوان کے لیے دو گھنٹے موبائل فون کا استعمال مفید قرار
سول: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ فون کا چار گھنٹوں سے زیادہ کا استعمال نوجوانوں کے ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہونے کے خطرات رکھتا ہے۔
جنوبی کوریا کی ہین یانگ یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں 2017 سے 2020 کے درمیان 50…
کُرکُرا کھانا کھانے سے وزن میں کمی لانا ممکن
ویگینِنجین: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کُرکُرا کھانا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
نیدرلینڈز کی ویگینِنجین یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے نتائج کے مطابق کھاتے وقت اگر کھانا زیادہ چبانا پڑے تو کھانے کی رفتار عمومی رفتار سے…
دن کے اوقات میں مختصر نیند کے بڑے بڑے فوائد
نیویارک: دن کے اوقات میں مختصر نیند جسے اکثر power naps کہا جاتا ہے، درحقیقت دماغ کے لیے کئی فوائد کا باعث بنتی ہے جو کچھ یوں ہیں:
تقریباً 10 سے 30 منٹ کی ایک مختصر جھپکی دن کے وقت غنودگی کا مقابلہ کرنے اور چوکنا رہنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ…
باڈی بلڈرز کی سپلیمنٹس سے جُڑے بانجھ پن کے خطرات سے بے خبری
برمنگھم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باڈی بلڈرز کی اکثریت اس بات سے بے خبر ہے کہ جو پروٹین سپلیمنٹس وہ استعمال کرتے ہیں وہ ان میں بانجھ پن کے مختلف قسم کے خطرات پیدا کرسکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنی تحقیق میں پایا…
ذیابیطس سے تحفظ کے لیے تیز چلنا مددگار قرار
لندن: تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ تیزی سے چلنا ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس چیز کو اپنے طرزِ زندگی کا حصہ بناکر ذیابیطس کے خطرے کو دور کیا جاسکتا ہے۔
امپیریل کالج لندن سمیت محققین کی ایک بین…