براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

نظام فلکیات میں انتہائی گرم سیارے کی دریافت

ایڈنبرا: نظام فلکیات میں ایک انتہائی گرم سیارے کی دریافت ہوئی ہے۔ ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ فلکیات کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا سیارہ نہیں دیکھا گیا۔10 ارب ڈالرز

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے سوئٹ ڈش تیار

نیویارک: تھری ڈی پرنٹر سے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ سائنس دانوں نے سات اجزاء کی مدد سے تھری ڈی پرنٹرز کا استعمال کرتے ہوئے ایک میٹھی ڈِش تیار کی ہے، جس کا مقصد اس ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے متعدد غذائی اجزاء کے استعمال سے

کیکڑوں سے معیاری بیٹریوں کی تخلیق

بیجنگ: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کیکڑے کے بیرونی خول کا اہم جزو کائٹوسین بیٹری سازی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔کائٹوسین پولی سیکرائڈز پولیمر ہوتے ہیں جو کیڑوں سے لے کر کئی سمندری مخلوقات کے بیرونی خول کی تشکیل کرتے ہیں۔ سائنسدانوں

میٹا کا ٹویٹر کے متبادل پلیٹ فارم پر کام کا آغاز

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے ڈی سینٹرلائز قسم کے مائیکرو بلاگنگ نیٹ ورک پر کام کا آغاز کردیا ہے، جسے پی 92 کا خفیہ نام دیا جارہا ہے۔کم از کم تین معتبر ویب سائٹ سے اس کی تصدیق ہوئی ہے کہ فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے

موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان سے متعلق ہولناک انکشاف

واشنگٹن: ہماری زمین پر موسمیاتی تبدیلیوں سے متعدد نقصان دہ اثرات مرتب ہورہے ہیں اور سائنس دانوں نے ایک اور ہولناک انکشاف کیا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آرکٹک خطے کی برفانی سطح میں چھپے ہزاروں سال پرانے

6 جی ٹیکنالوجی کب متعارف ہوگی؟

نیویارک: دُنیا تیز سے تیز ترین انٹرنیٹ کے سفر پر گامزن ہے، اس ضمن میں ماہرین 5 جی کے بعد 6 جی ٹیکنالوجی کے لیے جُتے ہوئے ہیں، ویسے 5 جی ٹیکنالوجی ہی دنیا بھر میں دستیاب نہیں ہے۔ٹیلی کام ماہرین نے 6 جنریشن یا 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی

واٹس ایپ کا نامعلوم نمبروں کو خاموش کرنے سے متعلق غور

سان فرانسسكو: صارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ نے ایک اور بڑا قدم اُٹھالیا۔ واٹس ایپ نے صارفین کی خاطر ایک اور آپشن پر غورشروع کردیا ہے جس کے تحت نامعلوم اور مشکوک نمبروں سے آنے والی کال کو خاموش یا میوٹ کرنا آسان ہوجائے گا۔یہ آپشن ایک

ٹک ٹاک میں نابالغ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی کا فیصلہ

بیجنگ: ٹک ٹاک نے نابالغ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق 18 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس کے لیے بائی ڈیفالٹ ایک گھنٹے ڈیلی اسکرین ٹائم لمٹ سیٹنگ کا اطلاق ہوگا۔یعنی نوجوان صارفین کے لیے ایپ کے استعمال کا دورانیہ ایک

برطانوی ماہرین کا ٹک ٹاک ایپ محدود کرنے کا مطالبہ

لندن: امریکا نے پہلے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا، ایک ہفتہ قبل یورپی یونین نے بالخصوص سرکاری ملازمین اور اہلکاروں کو اس کے استعمال سے منع کیا اور اب یہ دباؤ برطانیہ منتقل ہوچکا ہے۔ ان سب کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک ان

مستقبل میں خلا میں سونے کی بارش کا امکان

فلوریڈا: انتہائی نایاب ستاروں پر مبنی نظام دریافت کرلیا گیا، ماہرین فلکیات نے اس نظام کو دریافت کیا ہے، جس میں مستقبل میں انتہائی شدید دھماکا ہوسکتا ہے اور اس کے نتیجے میں خلاء میں سونے کی بارش کا امکان ہے۔یہ ستاروں پر مبنی نظام اتنا نایاب