براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے اشتہارات سے متعلق خبروں کو بے بنیاد ٹھہرادیا

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے پلیٹ فارم پر اشتہارات چلانے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ پر آمدن میں اضافے کے لیے پلیٹ فارم پر اشتہارات متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ سربراہ…

بچوں کے ڈیٹا میں غفلت ٹک ٹاک کو مہنگی پڑگئی، 108 ارب کا جرمانہ

ڈبلن: بچوں کے ڈیٹا میں غفلت ٹک ٹاک کو مہنگی پڑگئی، آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک پر 36 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز (108 ارب 96 کروڑ پاکستانی روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق…

مائیکروسافٹ کا ونڈوز کی اہم ایپ کو بند کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: مائیکروسافٹ نے مستقبل میں ریلیز کیے جانے والے وِنڈوز کے ورژن میں ورڈ پیڈ ایپ کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے ایک سپورٹ نوٹ میں بتایا گیا کہ ورڈ پیڈ اب مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جارہا اور اس کو ونڈوز کی مستقبل کی…

برطانیہ کا زیرِآب مستقل تحقیقی اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ

لندن: برطانوی ماہرین نے ویلز اور برطانیہ کے قریب پانی کی گہرائی میں ایک مستقل تحقیقی اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو ڈیپ کے نام سے 2027 تک مکمل ہوجائے گا۔ اسے سمندری تحقیق و تسخیر والی کمپنی ڈیپ نے وضع کیا ہے، جو 80 میٹر گہرے پانی میں…

آئی فون 15 کی متعارف ہونے سے قبل ہی تفصیلات لیک

کیلیفورنیا: 12 ستمبر کو لانچ سے قبل ہی ایپل کے اسمارٹ فون آئی فون 15 سیریز کے اہم تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔ متعدد چینی لیکرز کے ساتھ کام کرنے والے انڈسٹری کے خبری میجن بیو نے ایک پوسٹ میں آئی فون 15 کے نئے ڈیزائن، ڈسپلے، کیمرا اور کلر کے…

روسی مشن چاند کی سطح سے ٹکرا کر تباہ

ماسکو: 50 برس کے بعد روس کی جانب سے چاند تک روانہ کیے جانے والا لیونا 25 مشن آخری لمحات میں قمری سطح سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔ 1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا تھا، جس نے پہلے چاند کے گرد مدار میں چکر کاٹے۔ اسے…

واٹس ایپ صارفین کیلیے خوشخبری، اب ایچ ڈی تصاویر ارسال کرسکیں گے

کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین کے لیے خوش خبری، اب ایک دوسرے کو ایچ ڈی تصاویر ارسال کرسکیں گے۔ ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ ایک فیس بک پوسٹ میں میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ…

واٹس ایپ کی مصنوعی ذہانت سے بنے اسٹیکرز کا فیچر

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے مصنوعی ذہانت سے بنے اسٹیکرز کے فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ میں اینڈرائیڈ واٹس ایپ بِیٹا ورژن میں مصنوعی ذہانت سے بنے اِن اسٹیکرز کی نشان دہی کی، جس کو استعمال…

واٹس ایپ میں نئے فیچر اسکرین شیئرنگ کا اضافہ

نیویارک: میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر اسکرین شیئرنگ متعارف کرادیا گیا ہے۔ اس فیچر کا اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے ایک فیس بک پوسٹ اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ…

بڑا سنگ میل عبور، پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل ایپ متعارف

اسلام آباد: ملک عزیز نے ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا، پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ بیپ پاکستان متعارف کرادی گئی۔ پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ کا اجرا کردیا گیا، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بیپ پاکستان نامی ایپلی کیشن کا…