براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کے لیے روانہ
کراچی: چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 28 منٹ پر چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔
انسٹی ٹیوٹ اف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا سیٹلائٹ مشن نے چین کے ہینان اسپیس…
چاند کے لیے پاکستان کا پہلا مشن کل روانہ ہوگا
اسلام آباد: عظیم سنگ میل کی طرف پاکستان کا پہلا قدم، تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) کل (جمعہ کو) چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں قائم اِنسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائٹ آئی کیوب- کیو کو…
واٹس ایپ کی بھارت میں سروسز بند کرنے کی دھمکی
نئی دہلی: مقبول ترین سماجی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کررہی ہے، ماضی میں مودی کی…
یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا
کیلیفورنیا: گوگل کمپنی نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ کے باعث شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔
کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ…
مصنوعی ذہانت، سب سے زیادہ مہنگی مہارت کون سی ہوگی؟
ٹیکساس: مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے باعث بہت سے افراد اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی خاطر نئی مہارتیں سیکھنے پر راغب ہیں۔
بہت سے لوگ ملازمت کے بہتر امکانات کے لیے کوڈنگ یا آرٹیفیشل انٹیلی جنس جیسی ٹیکنالوجیز سیکھنے کے حامی ہیں، لیکن…
یوٹیوب پر شارٹس ویڈیوز سے پیسے کمانے کا نیا ذریعہ متعارف
نیویارک: یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے ذریعے آمدن کے حصول کا ایک نیا ذریعہ متعارف کرادیا۔
جی ہاں اگر آپ ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی کی جانب سے کمانے کا نیا موقع فراہم کیا…
آبی سیارے میں پانی پورا سال مسلسل کھولنے کا انکشاف
کیمبرج: ایک ایسا سیارہ کائنات میں موجود ہے، جہاں پانی اصل میں ابل رہا ہے۔ ہمارے نظام شمسی سے قریباً 70 نوری سال دور ایک ایسا سیارہ ہے جو ممکنہ طور پر مکمل طور پر پانی سے ڈھکا ہوا ہے، تاہم یہ زمین کی طرح بالکل نہیں ہے۔ ماہرین فلکیات نے اسے…
انسٹاگرام مقبولیت میں ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گئی
کیلیفورنیا: انسٹاگرام نے 2023 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سال 2022 کے مقابلے میں گزشتہ برس فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ڈاؤن…
موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ سامنے آگیا
واشنگٹن: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے سائنس دانوں کی جانب سے ایٹماسفیئر میں برف پھیلانے کا منصوبہ پیش کردیا گیا۔
اس طریقہ کار کے تحت زمین سے 58 ہزار فٹ بلندی پر طیارے بھیجے جائیں گے اور ایٹماسفیئر کے اوپری حصے پر برف کے ذرات اسپرے کیے…
چلی کے سمندر سے سو سے زائد نئی آبی حیات کی دریافت
سینٹیاگو: جنوبی امریکا کے ملک چلی کے ساحل سے فاصلے پر موجود زیر سمندر پہاڑی میں سائنس دانوں نے آبی حیات کی 100 سے زیادہ انواع دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
یہ انواع چلی اور ایسٹر آئی لینڈ کے درمیان سطح سمندر سے 3530 میٹر نیچے…