براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
آئیڈیاز 2024 میں پاکستان کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف
کراچی: بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرائی گئی۔
ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سجائی گئی جہاں غیر ملکی کے ساتھ ملکی فوجی ساز و سامان کو خوب سراہا گیا۔
اس سال دفاعی…
کراچی کی ہونہار طالبات سبزیوں کو محفوظ کرنے کیلئے شیٹ بنانے میں کامیاب
کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والی طالبات نے پھل اور سبزیوں کو محفوظ بنانے کے لیے بائیو ڈیگریڈیبل پروٹیکٹو شیٹ تیار کرلی، جس کی مدد سے سبزیوں اور پھلوں کو خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے۔
غذائی اجناس کے تحفظ کے لیے ہمدرد یونیورسٹی کے فوڈ…
کراچی یونیورسٹی کے طلبہ چھوٹا سا ری چارجیبل نیبولائزر بنانے میں کامیاب
کراچی: کراچی یونیورسٹی کے طلبہ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے دنیا کا سب سے چھوٹا ری چارجیبل نیبولائزر متعارف کروادیا جو آفس یا دوران سفر آرام سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق جامعہ کراچی میں فارمیسی اینڈ فارماسیوٹیکل سائنسز…
چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر سامنے آگیا
نیویارک: اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے، جو گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پرغلبے کی پہلی سیڑھی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کہا کہ یہ اپ گریڈ صارفین…
دُنیا کے پہلے سولر سسٹم پر مبنی ریلوے ٹریکس منصوبے کا انکشاف
برن: سوئٹزرلینڈ میں طویل تاخیر کے بعد بالآخر پورٹیبل سولر پینلز پر مبنی ریلوے ٹریک بچھانے کا آغاز کیا جارہا ہے۔
دنیا میں پہلی بار سوئٹزرلینڈ میں سولر پینلز کو قالین کی طرح ریلوے ٹریکس پر بچھایا جائے گا۔
سوئس اسٹارٹ اپ کمپنی سن ویز کو…
پی ٹی سی ایل نے پاکستان کا تیز ترین انٹرنیٹ متعارف کرادیا
اسلام آباد: پی ٹی سی ایل گروپ نے پاکستان کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا، جس کے بعد اب صارفین تیز ترین انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔
کمپنی کے بیان کے…
ہمیں جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں جس دن حکومت کہے گی ہم ایکس کو کھول دیں گے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین نے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یا وزارتِ داخلہ اگر ایکس بند…
پاکستانی شہزاد ہرل کا بڑا اعزاز، دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں دوسری مرتبہ شمولیت
لاہور: قرطبہ یونیورسٹی اسپین سے پی ایچ ڈی کرنے والے پاکستانی طالب علم نے مسلسل دوسری مرتبہ دنیا کے سرفہرست دو فیصد سائنس دانوں میں جگہ بنا کر نیا سنگ میل عبور کرلیا اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بھی ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو…
بڑی تبدیلی کا امکان، واٹس ایپ بالکل بدل جائے گا
نیویارک: واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی کا امکان، شروع سے واٹس ایپ کا یوزر انٹرفیس سبز رنگ کا رہا ہے۔
مگر تصور کریں کہ آپ سبز کے بجائے گلابی، جامنی یا نیلے رنگ سے سجے واٹس ایپ کو استعمال کریں تو پھر؟
جی ہاں واقعی واٹس ایپ میں ایسی تبدیلی کی…
پاکستان میں انٹرنیٹ سست، ڈیجیٹل معیشت خطرات کی لپیٹ میں آگئی
اسلام آباد: (آئی ایس پیز) ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں 30 سے 40 فیصد کمی آگئی ہے۔
وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ سیکیورٹی اور نگرانی کو بڑھانے کے حکومتی فیصلے کا…