براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
اٹلی کا ایمازون اور ایپل پر225 ملین ڈالر کا جرمانہ
اٹلی نے ایمازون اور ایپل پرغیرمسابقتی رویہ اپنانے کے الزام میں دو سو پچیس ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیاہے۔
اٹلی کی اینٹی ٹرسٹ اتھارٹی نے امریکی ٹیک کمپنیوں ایپل اور ایمازون کو ایپل اور بیٹس کی مصنوعات کی فروخت میں مسابقتی مخالف تعاون کے…
خودکُش خلائی جہاز سے آسمانی چٹان پر حملے کا مشن
کیلیفورنیا: سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ناسا ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے، اس ماہ کے آخر میں 33 کروڑ ڈالر (قریباً 58 ارب روپے) کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے جو ایک شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکراکر اس کا!-->…
آلودہ پانی کی نشان دہی کے لیے ناک والے ڈرون تیار
اسپین: ہسپانوی ماہرین نے سائنس و ٹیکنالوجی کی دُنیا میں ایک بڑا معرکہ سر کرتے ہوئے حساس برقی ناک تخلیق کی ہے جو انسانی ناک کی طرح باصلاحیت ہے۔ اسے ڈرون پر لگاکر آلودہ پانیوں کے ذخیروں کو سونگھ کر ڈیٹا حاصل کیا جاسکتا ہے۔جرنل آئی سائنس!-->…
آواز کی لہروں سے اڑنے والے غبارے نما ڈرون کا تجربہ
ٹوکیو: جاپانی سائنس دانوں نے سائنس و ٹیکنالوجی کی دُنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔ سوال جنم لیتا ہے کہ کیا ڈرون کو آواز کی موجوں سے دھکیلا جاسکتا ہے؟اس کا جواب’ہاں‘ میں دیتے ہوئے جاپانی ماہرین نے ایک بڑا غبارہ ڈرون بنایا، جس پر!-->…
’ٹائرانوفون‘ ڈائنوسار کے اصل دانت والا آئی فون کیس متعارف
مشہور کمپنی کیویئر نے آئی فون 13 کی کیسنگ میں ٹی ریکس ڈائنوسار کے اصلی دانت کا ایک ٹکڑا لگایا ہے۔
کیویئر کمپنی کے تیار کردہ کیسنگ میں سونے کی چادر لگائی گئی ہے جبکہ سیاہ رنگ میں ڈائنوسار کا ابھرا ہوا سر دیکھا اور ہاتھ لگا کر محسوس کیا…
چاند پرموجود آکسیجن 8 ارب انسان ایک لاکھ سال تک استعمال کرسکتے ہیں
چاند پر موجود آکسیجن دنیا کے انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک کافی ہو گی
آسٹریلوی سائنسدان نے اپنے ایک مضمون میں کہا ہے کہ چاند پر موجود مٹی، پتھروں اور چٹانوں پر اتنی آکسیجن موجود ہے کہ وہ دنیا کے آٹھ ارب انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک بھی…
بچوں کی نگرانی، آئی فون میں نئے فیچر کی آزمائش شروع
اسمارٹ فونز بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے بچوں کو غیر اخلاقی تصاویر سے بچانے کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔
آئی او ایس 15 اعشاریہ 2 کے نئے بیٹا ورژن میں ایپل کمیونیکشن سیفٹی فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ فیچر صارفین کو خود ان ایبل…
اربوں سال قدیم کہکشاؤں میں پانی کی دریافت
چلی: 12 ارب 88 کروڑ سال قدیم کہکشاؤں میں فلکیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے پانی دریافت کرلیا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کائنات میں پانی کا وجود ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔خیال رہے کہ پانی کو زندگی کے لیے بنیادی اور اہم ترین ضرورت!-->…
ٹوئٹر نے بھی پیسہ کمانے کے مواقع متعارف کروادیے
سلیکان ویلی: گوگل، فیس بُک اور انسٹاگرام کی طرز پر ٹوئٹر نے بھی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کےلیے پیسہ کمانے کے مواقع متعارف کروا دیئے ہیں۔
مطلب یہ کہ اب آپ بھی دنیا کے سب سے بڑے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم سے پیسہ کما سکتے ہیں، بشرطیکہ ٹوئٹر پر…
سیاروں سے زمین کا دفاع کرنے کے لیے دنیا کا پہلا خلائی جہازتیار
سیاروں سے زمین کا دفاع کرنے کے لیے ناسا نے دنیا کا پہلا خلائی جہاز تیار کر لیا، جسے رواں ماہ لانچ کیا جائے گا۔
اس مشن سے ناسا یہ اندازہ لگانا چاہتی ہے کہ کیا خلائی جہاز سیاروں کا راستہ بدل سکتے ہیں یا نہیں۔ رائٹرز کے مطابق ناسا نے سیاروں…