براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

برطانوی ماہرین کا ٹک ٹاک ایپ محدود کرنے کا مطالبہ

لندن: امریکا نے پہلے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا، ایک ہفتہ قبل یورپی یونین نے بالخصوص سرکاری ملازمین اور اہلکاروں کو اس کے استعمال سے منع کیا اور اب یہ دباؤ برطانیہ منتقل ہوچکا ہے۔ ان سب کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک ان

مستقبل میں خلا میں سونے کی بارش کا امکان

فلوریڈا: انتہائی نایاب ستاروں پر مبنی نظام دریافت کرلیا گیا، ماہرین فلکیات نے اس نظام کو دریافت کیا ہے، جس میں مستقبل میں انتہائی شدید دھماکا ہوسکتا ہے اور اس کے نتیجے میں خلاء میں سونے کی بارش کا امکان ہے۔یہ ستاروں پر مبنی نظام اتنا نایاب

واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس پوسٹ کرنے کا طریقہ کار وضع

نیویارک: واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس لگانے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب

سام سنگ گیلکسی ایس یو 23 میں 200 میگاپکسل کیمرہ متعارف

سیئول: موبائل فون پر تصاویر اور مووی بنانے والے لوگوں کے لیے بڑی خوش خبری، سام سنگ نے بڑا سنگ میل طے کرلیا، مذکورہ کمپنی نے کئی ماہ قبل اپنے نئے 200 میگاپکسل کیمرے کا ایک ویڈیو اشتہار جاری کیا تھا، لیکن اب اس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا

ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے، تفتیش کا آغاز

واشنگٹن: دُنیا کی امیر ترین ہستیوں میں شامل ایلون مسک کو اس وقت امریکی اداروں کی جانب سے تفتیش کا سامنا ہے جو ان کی ٹیسلا گاڑیوں کے خودکار ہونے کے دعوے سے متعلق کی جارہی ہے۔امریکی سیکیورٹیزز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) ٹیسلا کے ان

چیونٹیاں کیسے کینسر کی تشخیص کرسکتی ہیں؟

پیرس: ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چونٹیاں پیشاب کو سونگھ کر کینسر کی نشان دہی کرسکتی ہیں۔سابقہ تحقیقوں میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ مختلف اقسام کے کینسر پیشاب کی بو کو بدل دیتے ہیں، لیکن ماہرین کے سامنے یہ بات پہلی بار آئی ہے کہ

چین کا 70 منزلوں سے اونچا ہوائی ٹربائن بنانے کا بڑا اعلان

بیجنگ: چین کا بڑا فیصلہ، سمندر میں دنیا کا سب سے بلند ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان کردیا جو 70 منزل سے بھی اونچا ہوگا اور ایک ٹربائن ٹاور لگ بھگ 18 میگاواٹ بجلی بناسکے گا۔بتایا جاتا ہے کہ ہر مرتبہ گھومنے پر یہ ونڈ ٹربائن نیشنل فٹ بال لیگ کے

فصلوں کو بچانے اور نگہداشت کرنے والا روبوٹ متعارف

پیرس: فصلوں کو بچانے اور نگہداشت کرنے والا روبوٹ متعارف کرادیا گیا۔سینٹائی وی نامی روبوٹ کے دونوں اطراف تارنما ابھار ہیں جو اسے آگے لے جاتے ہیں۔ اس کی بدولت روبوٹ ہر طرح کی ناہموار جگہ پر سفر کرسکتا ہے اور ہرسمت میں مڑ بھی سکتا ہے۔ اسے

کیا اگلی صدی کے آغاز تک 80 فیصد گلیشیئرز پگھل جائیں گے؟

پنسلوانیا: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2100 تک زمین پر موجود 80 فیصد گلیشیئرز پگھل سکتے ہیں۔امریکا کی کارنیگی میلن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے زمین کو درپیش مختلف گرین ہاؤس گیس کے اخراج کے سبب ہونے والے برف کے پگھلاؤ کا اندازہ

بجلی کے بغیر اور ہاتھ کے اشارے سے چلنے والا ٹی وی متعارف

نیویارک: بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی متعارف کرادیا گیا، اسے چلانے کے لیے بجلی کی ضرورت نہیں۔یہ دنیا کا پہلا ایسا ٹی وی ہے جس میں کوئی تار نہیں یعنی وائرلیس ہے اور اسے چلانے کے لیے بجلی کی ضرورت نہیں۔اس ٹی وی کو لاس ویگاس میں کنزیومر