براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
چین اے آئی کی مدد سے دنیا کا بلند ترین ڈیم بنانے میں کامیاب
بیجنگ: چین نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے سنکیانگ کے علاقے میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے تعمیر کیے گئے دنیا کے بلند ترین ڈیم میں پانی بھرنے کا آغاز کردیا ہے۔
چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ میں واقع 247 میٹر بلند یہ ڈیم دنیا کا سب سے اونچا…
گوگل جیمینائی چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب
نیویارک: نئے امیج ایڈیٹنگ فیچر نے گوگل کے اے آئی پلیٹ فارم جیمینائی کو امریکا اور برطانیہ میں چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں زیادہ مقبول آئی فون ایپ بنادیا۔
اگست کے آخر میں لانچ ہونے والے جیمینائی 2.5 فلیش امیج ماڈل نینو بنانا کی مقبولیت…
چیٹ جی پی ٹی کا استعمال انسان کو سست بناسکتا ہے، تحقیق میں انکشاف
نیویارک: روزانہ کروڑوں افراد آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرتے ہیں۔
نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس اے آئی چیٹ بوٹ کا استعمال ہمارے دماغ پر اثرات مرتب کرتا ہے۔
ایم آئی ٹی میڈیا لیب کی…
پاسورڈز و حساس معلومات چوری: پاکستانی صارفین کو فوری پاسورڈز تبدیل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: 18 کروڑ سے زائد صارفین کے پاسورڈز اور حساس معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
عالمی ڈیٹا لیک میں گوگل، فیس بک اور ایپل سمیت بڑی کمپنیوں کے صارفین متاثر ہوئے جب کہ انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ سمیت حکومتی پورٹلز کی معلومات بھی چوری…
چیٹ جی پی ٹی رواں سال کا اہم ریکارڈ بنانے میں کامیاب
نیویارک: چیٹ جی پی ٹی کے متعارف کرائے گئے امیج ٹول سے بنائے جانے والے گیبلی-اسٹائل اے آئی آرٹ کے رجحان نے گزشتہ ہفتے چیٹ جی پی ٹی صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ کردیا، جس کی وجہ سے اوپن اے آئی کے سرورز پر دباؤ آیا اور عارضی طور پر رسائی کو…
ٹریفک جام کے دوران اُڑ کر محو سفر رہنے والی گاڑی متعارف
نیویارک: مستقبل کی گاڑی جو تمام ٹریفک جاموں سے بچنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے، نے اپنی پہلی اڑان بھر لی۔
لگ بھگ 8 کروڑ 65 لاکھ پاکستانی روپے کی یہ کار امریکی کمپنی ایلف ایروناٹکس نے ڈیزائن کی ہے۔
اس گاڑی کو سڑکوں پر عام گاڑی کی طرح چلایا…
انسٹاگرام نے صارفین کیلئے اہم ایپ متعارف کرانے کا اعلان کردیا
نیویارک: گزشتہ دنوں امریکا میں ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کی گئی (جو بعد ازاں ختم کردی گئی تھی) جس کے بعد صارفین تک صرف اس ایپ ہی کی نہیں بلکہ بائٹ ڈانس کی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ کیپ کٹ تک رسائی بھی ختم ہوگئی۔
میٹا نے یہ موقع غنیمت جانتے ہوئے تخلیق…
پاکستان میں تیار ہونے والا پہلا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
کراچی: پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا۔
چینی میڈیا نے پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
چینی میڈیا کا بتانا ہے کہ سیٹلائٹ چین کے جی چھوان سیٹلائٹ…
چین کا بڑا کارنامہ، دنیا کی تیز ترین ٹرین متعارف کرادی
بیجنگ: چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین کا پروٹوٹائپ ماڈل متعارف کرایا ہے۔
سی آر 450 نامی اس ٹرین کو بیجنگ میں 29 دسمبر کو متعارف کرایا گیا تھا، جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 281 میل فی گھنٹہ ہوگی۔
چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق اس ٹرین کو…
فیس بک نے صارفین کیلئے کمائی کا نیا طریقہ متعارف کرادیا
نیویارک: فیس بک کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے، یہ دُنیا کی معروف ترین سوشل سائٹ ہے۔
فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔
درحقیقت متعدد افراد فیس بک کے ذریعے اضافی آمدن حاصل کرتے ہیں۔
اب میٹا نے فیس…