براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بلاول، فریال کے کاغذات نامزدگی منظور، فہمیدہ اور ذوالفقار مرزا کے رد
لاڑکانہ: جنرل الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔
لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194 اور این اے 196 سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور کیے…
پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی اپیل دائر
پشاور: پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔
الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں، جن میں سے ایک درخواست پی ٹی آئی کے…
ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کرکے جھوٹی خبروں کے ذریعے یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جارہی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
سابق متحدہ رہنمائوں رضا ہارون اور انیس خان کی پی پی میں شمولیت
کراچی: ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی کے سابق رہنمائوں رضا ہارون اور انیس خان ایڈووکیٹ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
ایم کیوایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون لندن سے کراچی آمد پر سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے…
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد
سوات: پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور پارٹی بانی کے انتہائی قریبی ساتھی مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جنہیں آج آر او…
کراچی کمائو شہر، اس کو اس کا حق ملنا چاہیے، شہباز شریف
کراچی: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کراچی میں رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے زہر ختم…
کور کمانڈرز کانفرنس، انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو بھی مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو…
سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند، دو درجن پروازیں منسوخ
کراچی/ لاہور: صوبہ سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے باعث پروازیں متاثر ہونے لگیں۔
سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جہاں دھند کی وجہ سے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن درہم برہم ہے، 2 درجن سے زائد پروازیں منسوخ…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل ہائی کورٹ نے روک دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔
سماعت کے آغاز پر…
پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم کے حامل میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: جدید ترین نیوی گیشن سسٹم کے حامل فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتح 2…