براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز، سندھ میں متاثرین کی تعداد 155 ہوگئی

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان نے صوبے میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 155 ہونے کی تصدیق کردی۔ سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد…

خواجہ سعد اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عظمی نے سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی…

کورونا وائرس، دُنیا پاکستان جیسے ممالک کا قرضہ معاف کرنے کا سوچے، وزیراعظم

اسلام آباد: کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا پاکستان جیسے دیگر ترقی پذیر ممالک کا قرضہ معاف کرنے کے بارے میں سوچے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی کا راج

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ بھی مسلسل مندی کا شکار ہے۔ منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 33 ہزار 684 کی سطح پر موجود تھا۔ ایک وقت میں انڈیکس 33 ہزار 893…

کورونا وائرس: پی ایس ایل کے سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی

لاہور: کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پی ایس ایل 5 کے سیمی فائنلز اور فائنل مقابلے ملتوی کردیے گئے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کے باقی مقابلے ملتوی کیے جانے کا باضابطہ اعلان سامنے آگیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کے سیمی…

سندھ اور کے پی میں کورونا وائرس کے مزید کیسز، مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی

پشاور: صوبہ خیبر پختون خوا اور صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی، مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے ٹوئٹ میں تصدیق کی ہے کہ تفتان سے ڈیرہ اسماعیل خان…

سندھ: پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم جون سے ہوں گے، سعید غنی

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل کے بجائے یکم جون سے ہو گا، یکم سے 15جون تک پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات، 15جون سے نویں اور دسویں کے امتحانات شروع ہوں گے۔ کراچی میں منعقدہ پریس…

کورونا متاثرین کی تعداد 106 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کیسز بڑھنے کا خدشہ

کراچی:سندھ میں کرونا وائرس کے مزید کیسز کے بعد اس مرض میں مبتلا شہریوں کی تعداد 106 سے بڑھ چکی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کیسز بڑھنے کا اندیشہ ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں کرونا وائرس سے مزید 12 افراد متاثر ہو چکے۔ تفتان…

سندھ: کورونا کے مزید 50 متاثرین، تعداد 94 ہوگئی

کراچی: کورونا کے مزید 50 کیسز، ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 94 ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے سکھر آنے والے 50 افراد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس…

پاکستان: کورونا کے مزید 19 کیسز، متاثرین کی تعداد 53 ہوگئی

کراچی/ لاہور: پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔سندھ کے وزیراعلی کا کہنا ہے کہ آج سکھر سے آئے 40 سیمپلز ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 13 مثبت آئے…