براؤزنگ پاکستان
پاکستان
نیب میں گرفتاری کے اختیارات کا بے جا استعمال گورننس اور معیشت کیلئے تباہ کن
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے گرفتاری کے اختیارات پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں4جی لائسنس میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت عالیہ نے فور جی لائسنس میں مبینہ کرپشن کیس میں!-->!-->!-->…
103 سالہ شخص کی نوجوان لڑکی سے شادی
جکارتہ : عمر رسیدہ انڈونیشن شہری نے انتہائی کم عمر لڑکی سے شادی کرکے دنیا کو حیران کردیا، شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
انڈونیشیا کے شہر سیوا میں 103 سالہ بوڑھے شخص پوانگ کاٹے نے 27 سالہ جوان لڑکی انڈو الانگ سے شادی کرلی۔!-->!-->!-->…
پنجاب حکومت کا نوازشریف کی ضمانت مسترد کرنے کیلیے ہائیکورٹ کوخط
اسلام آباد : نوازشریف طبی بنیادوں پر پنجاب حکومت کو مطمئن نہیں کرسکے ، پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خط جمع کرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی!-->…
لاڑکانہ: زہریلا کھانا کھانے سے بچوں اور خواتین سمیت 168 افراد کی حالت غیر
لاڑکانہ: گاؤں حبیب بگھیو میں ایک تقریب کا زہریلا کھانا کھانے سے 168 افراد کی حالت غیر ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق گاؤں کی ایک تقریب میں بریانی کھانے سے 168 افراد بیہوش ہوگئے جن میں 6 بچے اور 20 خواتین بھی شامل ہیں، تمام لوگوں کو فوری طبی امداد!-->…
عورت مارچ کے نام پر چند مٹھی بھر افراد پوری قوم کی خواتین کو گمراہ کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عورت مارچ کے نام پر چند افراد قوم کی
خواتین کو گمراہ کر رہے ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے اسلام
آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین معاشرے کی!-->!-->!-->…
فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف پاکستان نہیں آئیں گے ، فواد چوہدری
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف
اور شہباز شریف کے پاکستان واپس نہ آنے پر نظام انصاف پر انگلی اٹھ رہی ہے۔
راولپنڈی میں ایک تقریب
کے دوران میڈیا سے گفتگو میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا!-->!-->!-->…
قرۃ العین بلوچ کی عورت مارچ پر تنقید۔
پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃالعین بلوچ نے حقوق مانگنے والی خواتین کو تنقید کا نشانہ بنایا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیان ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں ہونے والی بحث نے!-->!-->!-->…
کراچی: عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 36 زخمی۔
کراچی : گولیمار میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے 20 گھنٹے بعد بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
کراچی کے علاقے گولیمار نمبر دو میں واقع تعمیر ہونے والی رہائشی عمارت چھٹی منزل کی چھت پڑنے کے دوران اچانک منہدم ہوئی تھی، جس کے نتیجے میں ابتک!-->!-->!-->…
حج شروع ہونے سے قبل سعودی عرب نے مسافروں کو اچھی خبر سنادی
لاہور: حج پر جانے والے مسافروں کیلئے سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سناتے ہوءے کہا کہ حج پر جانے والے افراد اب پی آئی اے کے علاوہ سعودی ائیر لائن کے ذریعے بھی سفر کر سکتے ہیں
تفصیلات کے مطابق ایمپلائمنٹ ویزہ، ورک وزٹ ویزہ ، بزنس ویزہ اور!-->!-->!-->…
صحافی نے سابق چیف جسٹس کے سامنے بڑ امطالبہ رکھ دیا
اسلام آباد: صحافی طلعت حسین نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے بیٹے کی شاہانہ شادی سے متعلق کءی سوال اٹھا دییءے
تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شاہانہ شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرتی دکھاءی دیں جس کے باعث!-->!-->!-->…