براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ملتان: امدادی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، خاتون جاں بحق
ملتان: امدادی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، جس میں ایک خاتون جاں بحق جب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قاسم پور سینٹر میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں نقد رقوم کی تقسیم کے دوران یہ افسوس ناک واقعہ ہوا۔ جاں بحق ہونے!-->…
خوش آئند بات ہے آج چین میں زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خوش آئند بات ہے آج چین میں زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے
تفصیلات کے
مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود!-->!-->!-->…
شہریوں کو بلیک میل کرنے کے لیئےسائبرکرمنلزسرگرم
کراچی:ہوشیار سائبر کرمنلز نے معصوم شہریوں کوبلیک میل کرنےکا نیاطریقہ نکال لیا، شہریوں کو بلیک میل کرنے کے لیئےسائبرکرمنلزسرگرم ہیں
تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارےایف آئی اےکے سائبر کرائم سرکل کا کہنا ہے کہ سائبر کریمنلز شہریوں!-->!-->!-->…
کورونا وائرس سے وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی جاں بحق
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔
ایم ڈی سائٹ کے عہدے پر تعینات وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی 54سالہ مہدی شاہ انتقال کر گئے، ان میں عراق اور شام سے واپسی پر!-->!-->!-->…
بحریہ ٹاؤن کے 28 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق
لاہور: ممتاز کاروباری شخصیت اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کے 28 میں ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بی بی سی کے مطابق ملک ریاض نے اپنے چند ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا تھا، صوبائی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری!-->…
لاک ڈاؤن بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن بڑھانا چاہتے ہیں۔ لاک!-->…
14 اپریل کے بعد سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور
کراچی: حکومتِ سندھ نے 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور شروع کر دیا۔ 15 اپریل سے ایس او پیز کے تحت محدود اوقات میں کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا امکان۔ کراچی کے کمشنر افتخار شالوانی کے مطابق 15 اپریل سے بیکریوں اور ریسٹورنٹس پر!-->…
لاک ڈاؤن میں نرمی، فیصلہ 14 اپریل کو ہوگا، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ 14اپریل کوکریں گے، تبھی فیصلہ کریں گے کون سے شعبے کھولنے ہیں۔مشاورت چل رہی ہے۔ وزیر اعظم کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے۔ان کے اس دورے کے دوران!-->…
اسلام آباد: شہزاد ٹائون اور بارہ کہو کا 99 فیصد علاقہ کلیئر، کھول دیا گیا
اسلام آباد: 23 مارچ سے سیل بہارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کا 99 فیصد علاقہ اسلام آباد انتظامیہ نے کلیئر قرار دیتے ہوئے کھول دیا، تاہم متاثرہ مساجد اور ملحقہ گلیاں بند رہیں گی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بہارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن!-->…
کورونا بحران: کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے کورونا بحران کے باعث کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا، محکمہ قانون سندھ آرڈیننس کا مسودہ گورنر کو منظوری کے لیے!-->…