براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عالمی ثالثی ٹریبونل میں این ٹی ڈی سی نے کیس جیت لیا
لاہور: وطن عزیز کے سرکاری ادارے این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹریبونل میں کیس جیت لیا۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق عالمی ٹریبونل نے این ٹی ڈی سی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ایرانی کمپنی کو 72 کروڑ روپے مع سود ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔!-->…
کورونا وائرس نے ایک اور معالج کی جان لے لی
پشاور: وائرس نے ایک اور معالج کی جان لے لی، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اس مہلک وبا سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا!-->…
پاک بحریہ دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، نیول چیف
اسلام آباد: پاک بحریہ کی جانب سے شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا جس میں پاک بحریہ کے جنگی!-->…
سمندر پار پاکستانی ڈاکٹروں کی خدمات کا حصول، یاران وطن پروگرام متعارف
اسلام آباد: سمندر پار پاکستانی ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے وزیراعظم عمران خان نے یاران وطن کے نام سے پلیٹ فارم بنادیا۔ ’یاران وطن‘ کے ذریعے بیرون ملک مقیم ڈاکٹرز بھی پاکستان کے لیے رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔!-->…
شہباز کا بچنا مشکل، زرداری کے معاملات ٹھیک ہوگئے، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ 6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ہو پیر فقیر سب رگڑے جائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آٹا چینی اسکینڈل رپورٹ میں تاخیر ہوسکتی ہے، آئی پی پیز اسکینڈل پر کابینہ اجلاس!-->…
کورونا بحران: اموات 253، متاثرین 11 ہزار 764
پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11 ہزار 764 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ مہلک وائرس اب تک 253 افراد کی جان لے چکا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے!-->…
آئی پی پیز چور سارے مارے جائیں گے، شیخ رشید
لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی چوروں کی فرانزک رپورٹ چند روز کے لیے تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے، تاہم رپورٹ ضرور آئے گی۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر نجی ٹی وی سے خصوصی بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں!-->…
احساس پروگرام شفافیت کے لحاظ سے تاریخی پروگرام ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
اسلام آباد: ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام شفافیت کے لحاظ سے تاریخی پروگرام ہے، مستحقین کو ملنے والے والی رقم کی تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر شہباز گل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ!-->…
چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم طبی سامان کے ساتھ پاکستان پہنچ گئی ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف مدد کے لیے چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم طبی سامان اور آلات کے ساتھ پاکستان پہنچ گئی۔ ٹیم دو خصوصی ایئر کرافٹ کے ذریعے پاکستان پہنچی جس کی قیادت میجر جنرل ہوآنگ کونگژن کر!-->…
پاکستان میں جولائی تک کورونا زدگان 2 لاکھ سے زیادہ ہوسکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او
جنیوا: پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس پاکستان کے 115 اضلاع میں پھیل چکا اور اگر اس سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات!-->…