براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ملاجلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ملا جلا رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 19 پوائنٹس اضافے سے 31 ہزار 242 کی سطح پربند ہوا۔
کاروباری دن میں آج 100 انڈیکس 617پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے آئی ایس آئی سربراہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے آفیشل فیس بک پیج کے مطابق ملاقات میں اہم قومی سلامتی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی۔یاد!-->…
وزیر اعظم سے سیلانی ویلفیئر کے وفد کی ملاقات، لاک ڈائون میں نرمی کی تجویز
کراچی: وزیر اعظم عمران خان سے سیلانی ویلفیئر کے وفد نے مولانا محمد بشیر فاروقی کی قیادت میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وفد نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ مشکل کی اس گھڑی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضر ہو کر پاکستان کی بہتری کے لئے دعا کریں۔!-->…
عدالت عظمیٰ میں غیر سنجیدہ رویہ، وزیراعظم نے ظفر مرزا کی سرزنش کردی
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا وزیراعظم عمران خان نے سخت نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے حکومتی کاوشوں کو مناسب طریقے سے!-->…
کورونا بحران، صورتحال خطرناک، وفاق صوبوں کو ساتھ لے کر چلے، بلاول
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کورونا وائرس کے باعث صورتحال بہت خطرناک ہے، وفاق صوبوں کو ساتھ لے کر چلے مگراس نے تعاون نہیں کیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عوام کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے ان کی!-->…
عوام کی حفاظت اولین ترجیح، تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں،!-->…
دو ہفتے لاک ڈائون مزید سخت ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی سمجھ رہا ہے کہ کورونا پاکستان میں دنیا سے کم ہے تو غلط ہے بلکہ اس کے کئی کیسز رپورٹ نہیں ہورہے۔ سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ!-->…
سندھ: لاک ڈاون میں نرمی، کاروبار جزوی طور پر بحال
کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد کاروبار جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگیا، البتہ عوام اب بھی تذبذب کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے نوٹی فیکشن کی روشنی میں مختلف صنعتوں سے وابستہ افراد نے ہلکی پھلکی کاروباری!-->…
کورونا بحران: مزید 6 اموات، ہلاکتیں 113 ہوگئیں
کراچی: کورونا بحران کا قہر جاری ہے، ملک میں کورونا سے مزید 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد 113 ہوگئیں، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6146 تک پہنچی چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر سے کورونا وائرس کے 162 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔!-->…
چین کا مزید ماہر ڈاکٹرز پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا وائرس جیسی وبا کے خلاف جنگ کے لیے چین نے مزید ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات
کے مطابق آٹھ ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل 17 اپریل کو خصوصی پرواز چین کے ارمچی سے
اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے!-->!-->!-->…