براؤزنگ پاکستان

پاکستان

فضائی سرحدوں کی حفاظت اور قومی توقعات کی تکمیل مقدس فرائض ہیں، ائیر چیف

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہان ہے کہ پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت اور قومی توقعات کی تکمیل مقدس فرائض ہیں، قوم کے اعتماد پر پورا اترنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف

دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کےلیے خوشخبری

دبئی : پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے جنرل منیجر مشرق وسطی شاہد مغل کاکہنا ہے کہ دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے پاکستان ائیر لائن فلائٹ ڈیسک قائم کررہی ہے، جس میں 11پروازوں کا انتظام کیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق جی ایم پی

کورونا وبا پر قابو پاتے ہی ملکی معیشت بہتر ہونا شروع ہوجائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: شرح سود میں کمی عالمی منظر نامے کے پیش نظر کی، چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمارے اعدادوشمار مضبوط ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس آنے سے

سندھ حکومت نے علماء کو منالیا، جمعہ اجتماعات محدود، 12 سے 3 سخت لاک ڈاؤن

کراچی: عوام کو کورونا سے بچانے کے لیے سندھ حکومت کی کوششیں جاری، وزیراعلیٰ کی علمائے کرام کے وفد سے ملاقات، نماز جمعہ سے متعلق مفتی منیب الرحمان نے حکومتی پالیسی پر عمل کرنے کا یقین دلادیا۔ نمازِ جمعہ کے اجتماعات میں کم لوگوں کی شرکت

سندھ ہائیکورٹ نے اسکول کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کا حکومتی حکم معطل کردیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اپریل اور مئی کی فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کے حکم پر اسٹے آرڈر جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کی ہدایات پر محکمۂ تعلیم کے ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو

کورونا چیلنج سے نمٹنے میں میڈیا کا کلیدی کردار، جلد علما سے ملاقات کروں گا، وزیراعظم

اسلام آباد:بہت جلد علمائے کرام سے ملاقات کروں گا، تاکہ ان کی رہنمائی سے رمضان المبارک کے حوالے سے حکمت عملی تشکیل دی جا سکے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے اپنی زیر صدارت کورونا صورتحال سے متعلق اجلاس میں کیا۔ وزیراعظم کو  نیشنل

مرکزی بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود میں دو فیصد کمی، سنگل ڈیجیٹ پر آگئی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود مزید 2 فیصد کمی کر دی ، ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ شرح سود کم کی گئی ۔ رواں سال 28 جنوری کو مرکزی بینک کے گورنر باقر رضا نے شرح سود کو 13.25 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سرمایہ

تاجر برادری کی مشکلات سے آگاہ ،کرونا کے پھیلاؤ کے ہرگز متحمل نہیں ہوسکتے، سعید غنی

کراچی :وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تاجر برادری کی مشکلات سے ہم بخوبی آگاہ ہیں لیکن اس وقت جو صورتحال ہے اس میں اس بات کے کسی صورت متحمل نہیں ہوسکتے کہ وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہو، تاجروں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے

عمران خان کی تجویز پر آئی ایم ایف کا ریلیف، خوش آئند فیصلہ ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر جی 20 اجلاس میں 76 ترقی پذیر ممالک کو ڈیبٹ ریلیف دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھی عمران خان کے موقف کی تائید کی تھی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ

بھارت میں پھنسے 40 پاکستانیوں کی وطن واپسی

لاہور: واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں پھنسے 40 پاکستانی وطن پہنچ گئے، بارڈر کو بند ہونے کے باوجود خاص طور پر کھولا گیا۔ بھارت میں 40 پاکستانیوں کی جانب سے دہلی ہائی کمشنر کو پاکستان واپس جانے کے لیے درخواست کی گئی تھی، مذکورہ افراد بھارت