براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کے لیے کام کرنے والا پولیس کا اہلکار گرفتار

کراچی: ایس آئی یو پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے ایک پولیس اہل کار کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والا اے ایس آئی شہزاد پرویز شاہراہ فیصل تھانے

علماء کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن پر حکومتی موقف کی تائید، تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: جید علمائے کرام کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم عمران خان سے جید علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی جس میں طاہر اشرفی، حامد الحق حقانی، غلام محمد سیالوی،

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 5 شرپسند جہنم واصل

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر شرپسندوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے مغرب میں 10

عوام اور بیرون ملک سے لیا گیا پیسہ نہ جانے کیسے خرچ ہورہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ زکوۃ کے پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جاسکتے، زکوٰۃ کا پیسہ بیرون ملک دوروں کے لیے نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے

ملک میں 8418 کورونا زدگان، 176 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 8418 ہوگئی جب کہ مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 425 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے

کورونا بحران: ہلاکتیں 167، مریضوں کی تعداد 8219 ہوگئی

پاکستان میں کورونا کا قہر جاری ہے، آج کے روز مزید 22 افراد اس موذی مرض کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے، ہلاکتیں 167، جب کہ متاثر کی تعداد 8219 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ سے ہلاکتوں میں واضح اضافہ ہوا ہے، مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ

سندھ: موٹر سائیکل پر خواتین اور بچوں کی سواری پر بھی پابندی عائد

کراچی: سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے ترمیمی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈبل سواری پر ہر طرح کی پابندی عائد کردی گئی ہے، اس سے کوئی بھی مستثنیٰ نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سے متعلق ترمیمی حکم نامہ

سندھ حکومت تمام ایس او پیز کو مدنظر رکھ کرکاروبار کی اجازت دینا چاہتی ہے ، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تاجر برادری نے صوبے بھر میں کاروباری اور تجارتی مراکز 13 سیکٹرز میں مرحلہ وار گروپ کے تحت کھولنے کی تجاویز دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر وزراء کی قائم کردہ کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ

وزیراعظم آٹا چینی بحران کے ذمے داروں کو نہیں چھوڑیں گے، شیخ رشید

لاہور: شہبازشریف کے خلاف سنگین نوعیت کے کیسز ہیں، میں نے دم کیا تو شہباز شریف گرفتاری سے بچ گئے، ان خیالات کا اظہار وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیائے سیاست میں عمران خان کے کردار

برطانیہ کا پاکستان کے لیے ساڑھے 26 لاکھ پاؤنڈ امداد کا بڑا اعلان

اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے پاکستان کے لیے بڑا اعلان، برطانیہ نے کورونا سے نمٹنے کی خاطر پاکستان کے لیے 26 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ امداد کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے اردو زبان میں ویڈیو بیان