براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا متاثرین کی تعداد 332، دو اموات

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 332 ہوگئی جبکہ وائرس نے 2 افراد کی جان لے لی، مرنے والے افراد میں ایک کا تعلق مردان اور دوسرے کا ہنگو سے تھا۔ پنجاب میں وائرس سے 33، بلوچستان میں 45، خیبرپختونخوا 19، گلگت

کورونا وائرس، پاک فوج کے تعاون سے ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے باعث ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایکسپو سینٹر کراچی میں پاک فوج کے تعاون سے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کرکے تیاریاں شروع کردیں، کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 3 متاثرین سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی

ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، مزدور طبقہ متاثر ہوگا، گورنر سندھ

کراچی: ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صورت حال سے مزدور طبقہ متاثر ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں سوشل سرگرمیاں ختم کرنے کی ضرورت ہے، حکومت کورونا وائرس سے

کورونا خطرہ، واہگہ بارڈر دو ہفتے کے لیے بند، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاک بھارت واہگہ بارڈر 2 ہفتوں کے لیے بند کر دیا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بارڈر کی بندش پاکستان اور بھارت دونوں کے مفاد میں ہے۔ کرونا وائرس کی وبا کے پیش نظر پاکستان رینجرز کو

شمالی وزیرستان میں میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، افسر سمیت 4 جوان شہید: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسرسمیت 4 اہل کار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ

پاکستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق، مریضوں کی مجموعی تعداد 263 ہو گئی

اسلام آباد: گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 263 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کا پہلا زیر علاج مریض دم توڑ گیا، گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے

سینیٹائزر کے نقصانات، استعمال میں اعتدال ضروری

کراچی: جلدی امراض کے ماہرین نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ سینیٹائزر کا زیادہ استعمال جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جہاں ماہرین بار بار ہاتھ دھونے کے ساتھ سینیٹائزر استعمال کرنے کی تلقین

کے پی کے میں کرفیو نہیں لگائیں گے، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی کرفیو نہیں لگائیں گے، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں گھومنے پھرنے نہیں بلکہ محدود رہنے کے لیے دی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تمام بڑی

کورونا سے بچاؤ، 50 سالہ اور بیمار سینیٹ ملازمین کی 3 اپریل تک چھٹیاں

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کرتے ہوئے 50 سال سے زائد عمر اور بیمار سینیٹ ملازمین کو 3 اپریل تک چھٹیاں دے دی گئیں۔ تمام سینیٹ ملازمین کے لیے چیئرمین صادق سنجرانی کا نیا حکم نامہ جاری

نندی پور ریفرنس، راجا پرویز اور شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے نندی پور ریفرنس کے ملزمان راجا پرویز اشرف، شمائلہ محمود، ریاض کیانی اور