براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ میں کورونا سے پہلی اور ملک میں تیسری ہلاکت
کراچی: وزیر صحت سندھ نے کراچی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی، ملک میں وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی۔ وزیر صحت سندھ عذرا فضل پیچوہو کا کہنا تھا 77 سالہ شخص کو کل نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، مریض کو دوسری بیماری بھی تھی،!-->…
امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ
راولپنڈی: امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جاری کردہ!-->!-->!-->…
کراچی پولیس کا ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن
کراچی : کراچی پولیس کا ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد دکانوں اور گھروں پر چھاپے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں مقامی پولیس کی جانب سے ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف متعدد!-->!-->!-->…
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 453 ہوگئی
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 453 ہوگئی ہے جبکہ 3افراد جاں کی بازی ہار گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ملک بھر میں اس وائرس سے 3 افراد کے جاں بحق!-->!-->!-->…
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی اور پولیس کی مشرکہ کاروائی کے بعد شہر قائد میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑلیا گیا
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ!-->!-->!-->…
پنجاب، کورونا کے مریضوں کی تعداد 78ہوگئی، 4 مریض صحت یاب : یاسمین راشد
لاہور:وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ عوام گھروں میں رہیں، یہ نہ ہو کہ مزید لاک ڈاؤن کرنا پڑے، چھٹیاں سیرو تفریح کے لیے نہیں دی گئیں گھروں میں رہنے کے لیے دی ہیں۔ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا!-->…
کورونا وائرس، بلاول کی وفاق کو بڑی پیشکش
کراچی: کورونا وائرس سنجیدہ مسئلہ اس پر پوائنٹ اسکورنگ کی ضرورت نہیں، وزیراعظم پر تنقید کا نہیں بلکہ انہیں قائل کرنے کا وقت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اُن کا!-->…
کورونا متاثرین کی تعداد 338 ہوگئی
اسلام آباد: بلوچستان میں 22، سندھ میں پانچ اور خیبر پختونخوا کے مزید 15 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں اس وبا کے شکار افراد کی تعداد 338 ہوگئی ہے۔ بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ 22 کیس سامنے آںے کے بعد مریضوں کی!-->…
کورونا خدشہ، 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 25 مارچ سے کراچی جانے والی 8 ٹرینیں بند کردی جائیں گی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ سندھ!-->…
کورونا پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا دلچسپ گانا
حافظ آباد: دُنیا اس وقت کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد مشرف زیدی نے اس عالمی وبا سے حفاظت کے لیے دلچسپ پیروڈی سانگ ریلیز کیا ہے
یہ گانا سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہا اور صارفین اسے بے حد پسند کررہے!-->!-->!-->…