براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا خدشہ، فضائی آپریشن دو ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا خدشے کے پیش نظر پاکستان میں فضائی آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ہر قسم کا ایئر ٹریول 2 ہفتے بند ہوگا، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سے کیا گیا، فضائی آپریشن کورونا کی صورت حال کے پیش نظر بند کیا گیا۔ معید

آغا خان اسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل روک دیا گیا

کراچی: کراچی کے اسپتال آغا خان میں کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل کچھ وقت کے لئے روک دیا گیا ہے،اہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے لیکن گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے نئے ٹیسٹ نہیں کیے جا

قوم کی صحت کا تحفظ وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: عوام کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے عوام کو مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہے۔ یہ باتیں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک

اداکارہ مایا علی نے بخار میں مبتلا ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروا لیا

لاہور:معروف اداکارہ مایا علی نے امریکہ سے واپسی پر نزلے اور بخار کی بعد کورونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروایا۔ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ اُن کی رپورٹ نیگیٹو آئی، خوش قسمتی سے انہیں کورونا نے متاثر نہیں

سکھر، قرنطینہ میں موجود لوگوں کا ناقص انتظامات پر احتجاجی مظاہرہ، ہر طرح کا انتظام ہے، ناصر حسین

سکھر: سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں موجود لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، باہر نکل کر احتجاج، سہولتوں اور ادویہ کی عدم فراہمی کی شکایت کے ساتھ صفائی کے ناقص انتظامات پر بھی یہ لوگ خاصے برہم دکھائی دیے۔ ناصر حسین شاہ کی تردید۔مظاہرین

نجی یونیورسٹی کو کارڈیک اسٹنٹ تیار کرنے کے لیے لائسنس جاری

اسلام آباد: پاکستان میں کارڈیک اسٹنٹ مقامی سطح پر تیار کرنے کے لیے نجی یونیورسٹی کو اجازت مل گئی، ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ نسٹ یونیورسٹی عالمی معیار کا اسٹنٹ تیار کرے گی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی یونیورسٹی کو اسٹنٹ تیاری کی اجازت

عباسی شہید میں 10 ڈاکٹروں میں کورونا کا خدشہ

کراچی: عباسی شہید ہسپتال میں دس ڈاکٹرز میں کورونا کا خدشہ ظاہر کیا گیا جس کے بعد ان تمام ڈاکٹرز کو سکریننگ کے لئے ریفر کردیا گیا جبکہ اسکریننگ کے بعد مزید ٹیسٹ بھی کئے جائے گے، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان ڈاکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ

لاک ڈاؤن کا حامی نہیں، کورونا نہیں خوف و ہراس خطرناک ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: کسی ملازم کو نہیں نکالا جارہا، کورونا نہیں خوف و ہراس خطرناک ہے۔ ان خیالات کا اظہار شیخ رشید نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ کورونا نے دنیا بھر کی معیشت کو تباہ کیا، ریلوے کے سالانہ 7 کروڑ مسافر

کورونا خدشہ، قومی ایئرلائن کی بین الاقوامی پروازیں 28 مارچ تک بند

کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر پی آئی اے نے تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔ قومی ایئرلائن کے ترجمان عبداللہ خان کے مطابق حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پی آئی اے نے تمام بین الاقوامی پروازیں

پاک افغان سرحد کھل گئی، خوردنی اشیاء کے پچاس ٹرک افغانستان داخل

چمن: گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان سرحد کھولنے کی ہدایت تھی، اس پر پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہوگئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک افغان بارڈر باب دوستی یکطرفہ ٹریڈ کے لیے 20 دن بعد کھول دیا گیا