براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ٹی آئی کارکن اسلحے کیساتھ حملہ آور ہونے اسلام آباد آرہے ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آرہے ہیں۔
ڈی چوک اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا، کسی کو بھی…
لڑکیاں نامحرم شیلڈ نہیں دے سکتا، ذاکر نائیک اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے
اسلام آباد: معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب میں اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔
یتیم بچوں کے ادارے پاکستان سویٹ ہوم میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا، جہاں انہوں نے گفتگو کی اور سوالات کے…
آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے سے متعلق کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔
پاکستان تحریک…
وزیراعظم شہباز شریف اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے…
بے عزتی ہرگز برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہم
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی…
آئینی عدالت کا مقصد کسی کو فکس کرنا نہیں، جسٹس فائز بیٹھیں یا منصور، مسئلہ نہیں، بلاول
کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت میں جسٹس فائز بیٹھیں یا جسٹس منصور، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چیف جسٹس قاضی فائز…
امریکی تعاون سے پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز
اسلام آباد: امریکی حکومت نے ٹیچرز ریسورس سینٹر کے ساتھ مل کر پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز کردیا۔ یہ پروگرام جماعت اول سے دسویں کے طلبہ و طالبات کو موسمیاتی تبدیلی کی سائنس کے متعلق آگاہی فراہم کرے گا اور انہیں آئندہ کی…
کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات مقدمے میں ضمانت منظور
کراچی: کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ نے 10 لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کریم خان آغا نے کیس کی سماعت کی، ملزمہ کی جانب سے فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
ملزمہ…
توشہ خانہ ٹو: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج
راولپنڈی: توشہ خانہ کیس ٹو میں احتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔
اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ ٹو سے متعلق درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔
دوران…
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی 29 روزہ دورے پر پاکستان آمد
اسلام آباد: معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے جو 28 اکتوبر تک ملک میں قیام کریں گے۔
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ایڈیشنل سیکریٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان اور…