براؤزنگ پاکستان

پاکستان

آئی ایم ایف کا ترقیاتی بجٹ سے 168 صوبائی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ترقیاتی بجٹ سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وفاق 18 ویں ترمیم کے بعد منتقل صوبائی منصوبوں پر ترقیاتی بجٹ خرچ نہ کرے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت آئندہ بجٹ میں 168 صوبائی ترقیاتی…

جے یو آئی نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حتمی فیصلہ کرلیا کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ہی کسی ایسے اتحاد میں شامل ہوگی جو پی ٹی آئی کے ایما پر قائم کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ جے یو آئی ف نے اپنی مجلس عمومی کے دو روزہ…

کراچی میں ہیٹ ویو: شہری غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں، ماہرین

کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جب کہ آئندہ 24…

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

کوئٹہ: بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے ڈبر پہاڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، جس کے دوران…

اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا میں پشاور، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مردان،…

سوات میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی: سوات میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات میں خوارج کی موجودگی کی…

کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے سے ہیٹ ویو کا اندیشہ

کراچی: اتوار سے شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان محکمہ موسمیات کی جانب سے ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 اپریل کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو جیسی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے، اس دوران درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی…

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل شدید بارش اور بعض مقامات میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورت حال کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ اٹک، چکوال، گجرات، جہلم میں آندھی طوفان اور…

قرضوں سے جان چھڑانے کیلئے آمدن بڑھانی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کا کام شروع ہوچکا، تاہم یہ سفر کافی طویل ہے، اس کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کرنی ہوں گی۔ یہ بات انہوں نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے دورے میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔…

عمران خان کی تینوں بہنوں سمیت سات افراد زیر حراست

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچنے والی پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر سمیت عمران خان کی 3 بہنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ عمران خان کی بہنیں اور پی ٹی آئی…