براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وائرس شائد کبھی ختم نہ ہو اورروزمرہ کی بیماری کی طرح ہمارے ساتھ منسلک ہوجائے، پروفیسر…

کراچی: وائس آف سندھ کے وفد کا آئی سی سی بی ایس ، جامعہ کراچی کا دورہ، ڈائریکٹر نامور سائنسدان ڈاکٹر اقبال چوہدری سےملاقات پاکستان کے نامور سائنسی تحقیقی ادارے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم آئی سی سی بی ایس جامعہ

افغان امن عمل کے لیے تعاون جاری رکھیں گے، پاکستان

واشنگٹن: امریکا میں متعین پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے انتہائی سنجیدگی اور اخلاص سے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے کوششیں کی ہیں اور وہ اس مقصد کے حصول کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ ایک امریکی تھنک ٹینک کو

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لئے سرگرم پولیس افسر گرفتار

بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لئے کام کرنے والے کراچی پولیس کے ایک اور افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق را نیٹ ورک کے خلاف ایکشن جاری ہے، ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ نے کراچی میں اہم کارروائی کی، جس میں اسپیشل برانچ

کورونا ازخود نوٹس کیس، عدالت عظمی کا نیا لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمی کا کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا جو 18 مئی کو سماعت کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ 18 مئی کو کورونا ازخود

اپوزیشن میں ہمت نہیں، وزیراعظم کی اجازت ملنے کے 24 گھنٹوں میں ٹرینیں چلادیں گے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں دم نہیں اور 31 جولائی سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا کے باوجود ٹرینیں چل رہی ہیں، وزیراعظم

کورونا زدگان ساڑھے 38 ہزار سے متجاوز، 834 جاں بحق، 1088 صحت یاب

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1581 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 31 افراد لقمہ اجل بنے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

وزیراعظم کی اپیل، سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے، اویس شاہ

کراچی: حکومتِ سندھ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صوبوں سے کی گئی پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق وزیرا عظم کی گفتگو پر ردّعمل ظاہر کرتے ہوئے سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہا کہ

پنجاب: لاک ڈاؤن میں نرمی، پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ

لاہور: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے کاروبار زندگی کے مزید شعبہ جات کو کھولنے کی منظوری دے دی۔ حکومت پنجاب نے پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز کو کھولنے اور آٹو موبائل انڈسٹری کے پیداواری یونٹس

کے پی کے میں پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان

پشاور:خیبرپختون خوا حکومت نے وزیراعظم کی تمام صوبوں سے کی گئی درخواست پر فوری فیصلہ لیتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کابڑا اعلان کردیا ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ پیر18 مئی سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس

توشہ خانہ ریفرنس: نواز اور زرداری 29 مئی کو احتساب عدالت طلب

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف اور آصف زرداری کو طلب کرلیا ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 29 مئی کو