براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پیپلز پارٹی کبھی عمران خان کا ساتھ نہیں دے گی: سعید غنی
راچی: صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اس سلیکٹڈ حکومت کا ساتھ کبھی نہیں دے گی، ہم بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پیپلز پارٹی کے رہنما شہید عبداللہ مراد کی 16 ویں برسی!-->…
مراد سعید کی شہباز شریف پر کڑی تنقید
اسلام آباد: وفاق وزیر مراد سعید کی جانب سے شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے سوال کیا گیا کہ وہ کب واپس آرہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چینی اور آٹے کے بحران سے متعلق ن لیگی رہنما کے بیان کے جواب میں مراد سعید کہتے ہیں کہ چھوٹے میاں صاحب! ادھر!-->…
اسلام آباد ہائی کورٹ: عورت مارچ کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: عورت مارچ کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اگر 8 مارچ کو کچھ خلاف قانون ہوتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
چیف جسٹس نے!-->!-->!-->…
کراچی: رضویہ سوسائٹی سانحہ،چیف جسٹس سپریم کورٹ اداروں کی کارکردگی پر برہم
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے رضویہ سوسائٹی سانحہ پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں سارے پروجیکٹس مٹی کا ڈھیر ہیں۔
انھوں نے رضویہ سوسائٹی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی زندگی عذاب ہوگئی ہے، کل عمارت گری، سب آرام سے!-->…
پیمرا کا خواتین کے عالمی دن سے متعلق ٹی وی چینلز کو خصوصی ہدایت نامہ
پیمرا کا خواتین کے عالمی دن سے متعلق ٹی وی چینلز کو خصوصی ہدایت نامہ
اسلام آباد : پیمرا نے ’’خواتین کاعالمی دن‘‘ سے متعلق ٹی وی چینلز کو خصوصی ہدایت نامہ جاری کیا ہے، ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز خواتین سے متعلق نازیبا بینرز،!-->…
بارش کے باعث ٹرک الٹ گیا، ولایتی شراب برآمد
لودھراں : بہاولپور روڈ پر تیز بارش کے باعث ٹرک الٹ گیا، ٹرک میں 20 ہزار کے قریب ولایتی شراب کی بوتلیں موجود تھیں۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر لودھراں میں بہاولپور روڈ پر تیز بارش کے باعث ولایتی شراب سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔
ایکسائز!-->!-->!-->…
پاکستان کے نامور کامیڈین لیجنڈ امن اللہ 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان کے نامور کامیڈین اور تھیٹر کے بادشاہ امان اللہ 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، امان اللہ کافی وقت سے گردوں اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔
امان اللہ کے انتقال پر شوبز انڈسٹری کے ساتھ ساتھ سیاسی شخصیات نے بھی گہرے دکھ!-->!-->!-->…
نیب میں گرفتاری کے اختیارات کا بے جا استعمال گورننس اور معیشت کیلئے تباہ کن
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے گرفتاری کے اختیارات پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں4جی لائسنس میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت عالیہ نے فور جی لائسنس میں مبینہ کرپشن کیس میں!-->!-->!-->…
103 سالہ شخص کی نوجوان لڑکی سے شادی
جکارتہ : عمر رسیدہ انڈونیشن شہری نے انتہائی کم عمر لڑکی سے شادی کرکے دنیا کو حیران کردیا، شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
انڈونیشیا کے شہر سیوا میں 103 سالہ بوڑھے شخص پوانگ کاٹے نے 27 سالہ جوان لڑکی انڈو الانگ سے شادی کرلی۔!-->!-->!-->…
پنجاب حکومت کا نوازشریف کی ضمانت مسترد کرنے کیلیے ہائیکورٹ کوخط
اسلام آباد : نوازشریف طبی بنیادوں پر پنجاب حکومت کو مطمئن نہیں کرسکے ، پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خط جمع کرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی!-->…