براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا سے صحت یاب رُکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کا دل کے دورے سے انتقال
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما اور ضلع کرم سے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے۔ منیر خان اورکزئی کو رات گئے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ منیر خان کا 24 اپریل کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا،!-->…
کراچی سمیت اندرون سندھ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان
کراچی: صوبائی حکومت نے کراچی سمیت اندرون شہر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی۔ سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد صوبائی حکومت نے کراچی سمیت اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے!-->…
جسٹس فائز عیسٰی ملزم، وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے، شہزاد اکبر
اسلام آباد: معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں، وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے۔ عدالت عظمیٰ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کی سماعت کے لیے!-->…
کورونا بحران: متاثرین 76 ہزار سے متجاوز، 1621 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے 3938 نئے کیس سامنے آگئے اور 78 افراد اس وبا کے باعث انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 548 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 5 لاکھ!-->…
سندھ میں لاک ڈاؤن میں توسیع، کاروباری اوقات بڑھادیے گئے
کراچی: سندھ حکومت نے کاروباری اوقات میں اضافہ جب کہ لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کردی، اب صوبے میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کاروباری سرگر میوں کی اجازت ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن توسیع کا اعلان کیا ہے جس کے!-->…
مہمند 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہوگا، چیئرمین واپڈا
اسلام آباد: واپڈا کے چیئرمین ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کا کہنا ہے کہ مہمند ڈیم کے تینوں یونٹ جولائی 2025 میں مکمل ہو جائیں گے جب کہ بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ میں دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کیس کی سماعت!-->…
کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کردے گا: وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا۔
وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کھیل پر اثرات مرتب ہوں گے لیکن سب سے!-->!-->!-->…
وزیر اعظم کا چند کے علاوہ تمام شعبے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شعبوں کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، انہیں تاحال بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے!-->…
کورونا کے سبب تجارت مثاثر ہوئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں: اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کورونا وائرس کے سبب تجارت مثاثر ہوئی جبکہ عالمی معیشت مثاثر ہونے سے ترسیلات زر اور سرمایہ کاری میں بھی کمی آئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا!-->!-->!-->!-->!-->…
اردو کے ممتاز ادیب اور مترجم، ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے
اردو کے نام ور ادیب آصف فرخی حرکت قلب بند ہونےسے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 60 سال تھی۔ تفصیلات کے مطابق اردو کے معروف فکشن نگار، مترجم، مدیر اور ناشر آصف فرخی اب ہم میں نہیں رہے۔ وہ سینئر خاکہ نگار، مدرس، محقق اور قلم کار ڈاکٹر اسلم فرخی!-->…