براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وبا، نوشہرہ سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید جاں بحق

نوشہرہ: خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید کورونا سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ میاں جمشید کئی دنوں سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق میاں جمشید الدین کاکاخیل کے

کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، کیسز 80 ہزار سے متجاوز، 1688 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی ہر روز بڑھتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4,131 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 1688 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

نواز کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ کی علاج کی

دورہ انگلینڈ؛ پاکستانی ٹیم کے ’’قید قرنطینہ‘‘ سے بچ نکلنے کا امکان

دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ’’قید قرنطینہ‘‘ سے بچ نکلنے کا امکان ہے۔ انگلینڈ میں کھیلوں کی سرگرمیاں بتدریج بحال کرنے کیلیے قواعد و ضوابط وضع کیے جا رہے ہیں، اس مقصد کیلیے حکومت، طبی ماہرین اور کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیدار مل کر

کورونا سے صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت مرتضیٰ بلوچ جاں بحق

کراچی: کورونا وبا نے سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت مرتضیٰ بلوچ کی جان لے لی۔ جاں بحق ہونے والے صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس میں گزشتہ کئی روز سے مبتلا تھے۔ وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں اُن کا انتقال ہوا۔

ڈاؤ یونیورسٹی نے پاکستان میں کرونا وبا کے شروعات سے ہی آن لائن کلاسز کا آغاز کردیا

کراچی 02جون 2020:ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نیابتدا سیہی کرونا وائرس کی روک تھام اور مریضوں کوبہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے بھرپور معاونت کی جو تاحال جاری ہے، اور سلسلیکواگے بڑھاتے ہوئے

مولا بخش چانڈیو ، اہلیہ اور بیٹے بھی کورونا میں مبتلا

حیدرآباد : سینیٹر مولا بخش چانڈیو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق مولا بخش چانڈیو، ان کے بیٹے، اہلیہ اور دیگر دو خواتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔سینیٹر مولا بخش چانڈیو کے ترجمان نجیب ابڑو کا کہنا ہے

ابھرتی ماڈل و اداکارہ علیشا سے دلچسپ گفتگو

یوں تو پاکستانی انٹرٹینمینٹ انڈسٹری فنکاروں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن آج میں جس فنکارہ سے آپکا تعارف کروانا چاہتا ہوں۔ وہ ایک خبصورت۔چنچل اورمحنتی فنکارہ ہیں جہنوں نے ابھی ہی اپنے کیرءیر کا آغاز کیا ہے اور اپنا لوہا منوانے کے لیے پُر عزم ہیں۔

نیب ٹیم کا شہبازکی رہائش گاہ پر چھاپہ، اُن کی عدم موجودگی پر دوسری ٹیم جاتی امرا روانہ

لاہور : نیب کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر ان کی رہائش گاہ سے واپس روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش نہ ہونے پر پولیس کی

13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل، پاکستان کی مذمت اور شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے۔ عائشہ فاروقی نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے