براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کے پی کے میں کرفیو نہیں لگائیں گے، وزیراعلیٰ محمود خان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی کرفیو نہیں لگائیں گے، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں گھومنے پھرنے نہیں بلکہ محدود رہنے کے لیے دی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تمام بڑی!-->…
کورونا سے بچاؤ، 50 سالہ اور بیمار سینیٹ ملازمین کی 3 اپریل تک چھٹیاں
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کرتے ہوئے 50 سال سے زائد عمر اور بیمار سینیٹ ملازمین کو 3 اپریل تک چھٹیاں دے دی گئیں۔ تمام سینیٹ ملازمین کے لیے چیئرمین صادق سنجرانی کا نیا حکم نامہ جاری!-->…
نندی پور ریفرنس، راجا پرویز اور شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے نندی پور ریفرنس کے ملزمان راجا پرویز اشرف، شمائلہ محمود، ریاض کیانی اور!-->…
کورونا وائرس: عالمی اداروں کی پاکستان کو بڑی پیشکش
اسلام آباد: ورلڈ بینک اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 53 کروڑ ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 53 کروڑ 30!-->…
لاہور سیالکوٹ موٹروے کا آج آغاز
اسلام آباد: لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 آج عام ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، لاہور سیالکوٹ موٹروے تمام جدید سہولتوں سے آراستہ ہے۔ نیشل ہائی وے اتھارٹی نے کہا ہے کہ لاہور اور سیالکوٹ کے درمیان زمینی فاصلہ ڈھائی گھنٹے سے سمٹ کر 50 منٹ تک!-->…
کورونا وائرس صورتحال، لاہور پولیس کے حفاظتی اقدامات
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید نے کہا ہے کہ لاہور پولیس فورس کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے سرجیکل ماسک اور سینٹائزر تقسیم کرنے کا عمل جاری ہے۔ پولیس فورس کی صحت اور زندگی کی حفاظت اولین ترجیحی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی!-->…
سعید غنی کا کراچی کے مضافاتی علاقے میں قائم کئے جانے والے قرنطینہ سینٹر کا دورہ
کراچی:وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کمشنر کراچی افتخار شالوانی اور دیگر کے ہمراہ کراچی کے مضافاتی علاقے میں قائم کئے جانے والے قرنطینہ سینٹر کا دورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ مذکورہ قرنطینہ!-->!-->!-->…
سندھ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 181 ہوگئی
کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 181 پہنچ گئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کے مطابق صوبے بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 181 ہوگئی ہے۔ 9 مزید افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے!-->…
ن لیگ نے کورونا کے حساس معاملے پر بھی سیاسی دُکان لگانے سے گریز نہ کیا، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ کورونا جیسے حساس مسئلے پر بھی سیاسی دکان لگانے سے باز نہ آئی، یہ قومی مسئلہ ہے، ایک ہوکر اس وائرس کو شکست دینی ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ!-->…
کورونا وائرس، متاثرین کی تعداد 250 ہوگئی
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آگئے اور مریضوں کی تعداد 250 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ملک میں متاثرین کی کل تعداد 250 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی!-->…