براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا خدشہ، 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 25 مارچ سے کراچی جانے والی 8 ٹرینیں بند کردی جائیں گی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ سندھ

کورونا پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا دلچسپ گانا

حافظ آباد: دُنیا اس وقت کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد مشرف زیدی نے اس عالمی وبا سے حفاظت کے لیے دلچسپ پیروڈی سانگ ریلیز کیا ہے یہ گانا سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہا اور صارفین اسے بے حد پسند کررہے

قوم متحد ہوکر کورونا کو شکست دے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتے گا اور پاکستانی بطور قوم متحد ہو کر وائرس کو شکست دیں گے، اس وبا سے ڈرنے کی نہیں صرف احتیاط کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون

کورونا متاثرین کی تعداد 332، دو اموات

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 332 ہوگئی جبکہ وائرس نے 2 افراد کی جان لے لی، مرنے والے افراد میں ایک کا تعلق مردان اور دوسرے کا ہنگو سے تھا۔ پنجاب میں وائرس سے 33، بلوچستان میں 45، خیبرپختونخوا 19، گلگت

کورونا وائرس، پاک فوج کے تعاون سے ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے باعث ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایکسپو سینٹر کراچی میں پاک فوج کے تعاون سے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کرکے تیاریاں شروع کردیں، کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 3 متاثرین سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی

ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، مزدور طبقہ متاثر ہوگا، گورنر سندھ

کراچی: ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صورت حال سے مزدور طبقہ متاثر ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں سوشل سرگرمیاں ختم کرنے کی ضرورت ہے، حکومت کورونا وائرس سے

کورونا خطرہ، واہگہ بارڈر دو ہفتے کے لیے بند، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاک بھارت واہگہ بارڈر 2 ہفتوں کے لیے بند کر دیا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بارڈر کی بندش پاکستان اور بھارت دونوں کے مفاد میں ہے۔ کرونا وائرس کی وبا کے پیش نظر پاکستان رینجرز کو

شمالی وزیرستان میں میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، افسر سمیت 4 جوان شہید: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسرسمیت 4 اہل کار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ

پاکستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق، مریضوں کی مجموعی تعداد 263 ہو گئی

اسلام آباد: گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 263 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کا پہلا زیر علاج مریض دم توڑ گیا، گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے

سینیٹائزر کے نقصانات، استعمال میں اعتدال ضروری

کراچی: جلدی امراض کے ماہرین نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ سینیٹائزر کا زیادہ استعمال جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جہاں ماہرین بار بار ہاتھ دھونے کے ساتھ سینیٹائزر استعمال کرنے کی تلقین