براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ساہیوال: اداکارہ شوہر کے ہاتھوں قتل
ساہیوال: شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کر لی، میاں بیوی تھیٹر کے اداکار تھے۔
تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں خاندانی جھگڑے سے المیہ ناک شکل اختیار کر لی، شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، جس کے بعد اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
تھیٹر شو کے!-->…
سندھ: غیر رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف سندھ حکومت متحرک
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف کمر کس لی، واضح ہدایات ہیں کہ ایک ماہ کے اندر رجسٹریشن کروائیں، بصورت دیگر ہوٹل سیل کردیا جائے گا۔
ڈائریکٹوریٹ آف ٹوئرسٹ سروسز محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات نے صوبے!-->!-->!-->…
آٹا بحران سے متعلق اہم پیش رفت، تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال
اسلام آباد: آٹا بحران پر تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوادی گئی، اس رپورٹ میں بدانتظامی اور غفلت کو بحران کی بنیادی وجہ ٹھہرایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے آٹے کے بحران پر تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی، یہ رپورٹ وزیراعظم آفس کو!-->!-->!-->…
امان اللہ کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کا اظہار افسوس
کراچی: متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان نے ممتاز اداکار امان اللہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگواروں اور لواحقین سے دلی تعزیت و ہمددری کا اظہار کرتے ہوئے صبر کی تلقین کی ہے۔
خیال رہے کہ آج!-->…
کراچی: کیا پولیس میں رشوت خوری کا رجحان بڑھ رہا ہے
کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں تھانہ زمان ٹاؤن کے پولیس اہلکار نے دوکانداروں سے پیسے چھین لیے۔
تفصیلات کے مطابق کورنگی کے شہری کا کہنا ہے کہ ابراہیم حیدری کے علاقے کراسنگ پر پولیس اہل کار مپینہ طور پر دکان داروں سے پیسے چھین!-->!-->!-->…
پیپلز پارٹی کبھی عمران خان کا ساتھ نہیں دے گی: سعید غنی
راچی: صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اس سلیکٹڈ حکومت کا ساتھ کبھی نہیں دے گی، ہم بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پیپلز پارٹی کے رہنما شہید عبداللہ مراد کی 16 ویں برسی!-->…
مراد سعید کی شہباز شریف پر کڑی تنقید
اسلام آباد: وفاق وزیر مراد سعید کی جانب سے شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے سوال کیا گیا کہ وہ کب واپس آرہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چینی اور آٹے کے بحران سے متعلق ن لیگی رہنما کے بیان کے جواب میں مراد سعید کہتے ہیں کہ چھوٹے میاں صاحب! ادھر!-->…
اسلام آباد ہائی کورٹ: عورت مارچ کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: عورت مارچ کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اگر 8 مارچ کو کچھ خلاف قانون ہوتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
چیف جسٹس نے!-->!-->!-->…
کراچی: رضویہ سوسائٹی سانحہ،چیف جسٹس سپریم کورٹ اداروں کی کارکردگی پر برہم
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے رضویہ سوسائٹی سانحہ پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں سارے پروجیکٹس مٹی کا ڈھیر ہیں۔
انھوں نے رضویہ سوسائٹی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی زندگی عذاب ہوگئی ہے، کل عمارت گری، سب آرام سے!-->…
پیمرا کا خواتین کے عالمی دن سے متعلق ٹی وی چینلز کو خصوصی ہدایت نامہ
پیمرا کا خواتین کے عالمی دن سے متعلق ٹی وی چینلز کو خصوصی ہدایت نامہ
اسلام آباد : پیمرا نے ’’خواتین کاعالمی دن‘‘ سے متعلق ٹی وی چینلز کو خصوصی ہدایت نامہ جاری کیا ہے، ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز خواتین سے متعلق نازیبا بینرز،!-->…