براؤزنگ پاکستان
پاکستان
20 ہزار گھروں کی تعمیر، وزیراعظم نے 7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے20 ہزار گھروں کی تعمیر کے7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اسلام آباد میں سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 20ہزار گھروں کا سنگ بنیاد صرف شروعات ہے، کوئی بھی کام کرنا ہو!-->…
کرونا: کراچی ایئرپورٹ آنے والے ہر شخص کا ٹیسٹ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کراچی ایئرپورٹ پر آنے والے ہر شخص کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ مسافروں کو تھوڑی تکلیف ہوگی لیکن وائرس سے بچنے کے لیے یہ کرنا ہوگا۔ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم سے بات نہیں!-->…
زینب الرٹ بل خوش آئند لیکن تحفظات ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ زینب الرٹ بل خوش آئند ہے تاہم ہمیں اس پر تحفظات ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بچوں پر جنسی تشدد کی روک تھام کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل نے 2 روزہ اجلاس میں غور!-->…
حکومت اسٹیل مل چلانا چاہتی ہے تو نئے لوگ بھرتی کرے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرے۔ عدالت عظمی میں پاکستان اسٹیل مل کے ملازم زرداد عباسی کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے وفاقی حکومت سے اسٹیل مل!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، کراچی ترقیاتی منصوبوں پر کل اجلاس طلب
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی اہم ملاقات، صوبہ سندھ کی مجموعی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں وفاقی حکومت کے مکمل شدہ اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر بات!-->…
سکھر: ضمانت رد ہونے پر 64 ملزمان عدالت سے فرار
سکھر: سکھر عدالت سے ضمانت رد ہونے پر 71 میں سے 64 ملزمان فرار ہو گئے، پولیس صرف 7 کو گرفتار کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق تعلقہ کونسل فیض گنج کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے معاملے میں نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں نامزد 71 لوگوں کی ضمانت سکھر!-->…
عوامی ریلیف، جہانگیر ترین نے بڑی پیشکش واپس لے لی
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے حکومت کو بغیر ٹینڈر 67 روپے کلو چینی دینے کی پیشکش واپس لے لی، تفصیلات کے مطابق میڈیا پر خبریں رونما ہونے کے بعد جہانگیرترین نے یوٹیلٹی حکام سے ناراضی کا اظہار کیا اور حکومت کو 67 روپے کلو چینی!-->…
کراچی میں سگ گزیدگی کے واقعات بڑھنے لگے۔
کراچی : تحریک انصاف کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید،کراچی کے علاقے قیوم آباد میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے سات سالہ بچہ آیان زخمی ہوا جسے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر بچے!-->…
نیا مغربی سسٹم آج شام ایران سے بلوچستان میں داخل
کراچی: محکمہ موسمیات نے نیا مغربی سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیا مغربی سسٹم آج شام ایران سے بلوچستان میں داخل ہوگا۔ نئے مغربی سسٹم سے کل سے دو روز تک معمول سے تیز گرد الود ہوائیں چلنے کا امکان!-->…
سندھ ہائوس میں کرپشن، اینٹی کرپشن سندھ متحرک
کراچی: محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے سندھ ہاؤس اسلام اباد میں ہونے والی مبینہ میگا کرپشن کی تحقیقات شروع کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کے افسران کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس اسلام آباد اسٹاف کالونی کے ترقیاتی کاموں کے لئے مختص!-->!-->!-->…